"تاریخ ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 6: سطر 6:
[[سطح مرتفع ایران]] کے جنوب مغربی اور مغربی حصے [[قدیم مشرقی تہذیب]] میں روایتی طور پر شامل ہیں۔
[[سطح مرتفع ایران]] کے جنوب مغربی اور مغربی حصے [[قدیم مشرقی تہذیب]] میں روایتی طور پر شامل ہیں۔



== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==

نسخہ بمطابق 16:54، 24 جنوری 2018ء

تاریخ ایران (History of Iran) جس فارس بھی کہا جاتا ہے ایک بڑے خطے کی تاریخ کے ساتھ باہم پیچیدگی سے ملی ہوئی ہے۔ ایران عظمی جو مغرب میں اناطولیہ، آبنائے باسفورس اور مصر مشرق میں قدیم ہندوستاناور دریائے سیحوں شمال میں قفقاز اور یوریشیائی مسطح میدانی خطہ جنوب میں خلیج فارس سے خلیج عمان تک پھیلا ہوا ہے۔

ایران دنیا کی قدیم ترین اہم مسلسل تہذیبوں میں سے ایک ہے، جس کی تاریخی اور شہری بستیوں کی تاریخ 4000 ق م تک پہنچتی ہے۔ [1] سطح مرتفع ایران کے جنوب مغربی اور مغربی حصے قدیم مشرقی تہذیب میں روایتی طور پر شامل ہیں۔


حوالہ جات

بیرونی روابط