"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: an, ar محو: da, la ترمیم: fr |
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: an:Carnivorismo |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[ar:لواحم]] |
[[ar:لواحم]] |
||
[[en:Carnivore]] |
[[en:Carnivore]] |
||
[[an: |
[[an:Carnivorismo]] |
||
[[ay:Aycha manq'iri]] |
[[ay:Aycha manq'iri]] |
||
[[bn:মাংসাশী]] |
[[bn:মাংসাশী]] |
نسخہ بمطابق 00:02، 5 مارچ 2010ء
ایسے جانور جن کی خوراک کا بنیادی حصہ گوشت پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو گھاس نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلاً مکڑیاں، جھینگر اور کئی طرح کے زمینی گھونگھے اور سمندری گھونگھے۔ وہ پودے جو کہ حشرات پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی گوشت خور پودے کہلاتے ہیں۔ گوشت خور جانوروں کی عمومی پہچان ان کے نوکیلے دانت، مضبوط جبڑے اور گھائل کردینے والے تیز پنجے ہوتے ہیں۔