"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
'''موزوں طرزیات''' جس کو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جس کو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
'''موزوں ٹیکنالوجی''' جس کو ٹیکنالوجی ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جس کو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) ٹیکنالوجی کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو ٹیکنالوجیِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 13:09، 25 جنوری 2018ء

موزوں ٹیکنالوجی جس کو ٹیکنالوجی ملائمہ بھی کہا جاتا ہے طرزیات (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جس کو کسی معاشرے یا ملک کے لیے خاص طور پر اس انداز میں طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی ثقافت اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی شاخ چونکہ اعلیٰ طرزیات اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) ٹیکنالوجی کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو ٹیکنالوجیِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات