"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:FATA Dist South Wazir.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]
[[تصویر:FATA Dist South Wazir.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]


'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے [[محسود|.محسود قبیلہ]] یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ [[وزیر (پشتون قبیلہ)|وزیر قبیلہ]] بھی اہم ہے۔ [[1893ء]] میں جب ایک معاہدے کے تحت [[افغانستان]] کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو [[1895ء]] تک یہ علاقہ[[ڈیرہ اسماعیل خان|ڈیرہ اسماعیل خان]] اور [[بنوں]] کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔
'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے [[محسود|.محسود قبیلہ]] یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ [[وزیر (پشتون قبیلہ)|وزیر قبیلہ]] بھی اہم ہے۔ [[1893ء]] میں جب ایک معاہدے کے تحت [[افغانستان]] کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو [[1895ء]] تک یہ علاقہ[[ڈیرہ اسماعیل خان]] اور [[بنوں]] کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔


== موجودہ حالت ==
== موجودہ حالت ==
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:وزیرستان]]
[[زمرہ:وزیرستان]]
[[زمرہ:پاکستان کے قبائلی علاقوں کی ایجنسیاں]]
[[زمرہ:جنوبی وزیرستان| ]]
[[زمرہ:جنوبی وزیرستان| ]]

نسخہ بمطابق 14:51، 27 جنوری 2018ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام وانا ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1893ء میں جب ایک معاہدے کے تحت افغانستان کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو 1895ء تک یہ علاقہڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔

موجودہ حالت

2003ء کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے ڈرون حملوں کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع کیا. اب آپریشن ضرب عضب کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -

مزیددیکھیۓ