"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج)
{{مجموعہ احادیث}}
المستدرک علی الصحیحین اسے مستدرک بھی کہتے ہیں اہل سنت کے مشہور عالم امام ابو عبداﷲ محمد بن عبداﷲ حاکم نیشاپوری[[الحاکم نیشاپوری]] (متوفی [[405ھ]]) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب [[مستدرک حاکم|المستدرک الحاکم]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref> المستدرك على الصحيحين،ناشردارالمعرفۃ بیروت ،1418</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{نامکمل}}

فہرست رہنمائی