"ایلزبتھ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox royalty
{{Infobox royalty
|name = ایلزبتھ دوم

|name = ایلزبتھ دوم

Elizabeth II
Elizabeth II
|image = Queen Elizabeth II March 2015.jpg
|image = Queen Elizabeth II March 2015.jpg
سطر 44: سطر 44:
| '''[[Monarchy of Antigua and Barbuda|انٹیگوا اور باربودا]]''' | 1981–{{smaller|تا حال}}
| '''[[Monarchy of Antigua and Barbuda|انٹیگوا اور باربودا]]''' | 1981–{{smaller|تا حال}}
| '''[[Monarchy of Saint Kitts and Nevis|سینٹ کیٹز و ناویس]]''' | 1983–{{smaller|تا حال}}
| '''[[Monarchy of Saint Kitts and Nevis|سینٹ کیٹز و ناویس]]''' | 1983–{{smaller|تا حال}}

|reign = {{nowrap| 6 فروری 1952 – تاحال}}
|reign = {{nowrap| 6 فروری 1952 – تاحال}}
|cor-type = [[Coronation of Queen Elizabeth II|تاج پوشی]]
|cor-type = [[Coronation of Queen Elizabeth II|تاج پوشی]]
سطر 55: سطر 55:
|spouse = {{marriage|[[شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا]]|20 November 1947}}
|spouse = {{marriage|[[شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا]]|20 November 1947}}
|issue-link = #Issue
|issue-link = #Issue
|issue = [[چارلس، پرنس آف ویلز]]
[[Anne, Princess Royal]]
[[Prince Andrew, Duke of York|Andrew, Duke of York]]
[[Prince Edward, Earl of Wessex|Edward, Earl of Wessex]]
|issue = [[چارلس، پرنس آف ویلز]]
[[Anne, Princess Royal]]
[[Prince Andrew, Duke of York|Andrew, Duke of York]]
[[Prince Edward, Earl of Wessex|Edward, Earl of Wessex]]
|full name = ایلزبتھ الیگزنڈر میری
|full name = ایلزبتھ الیگزنڈر میری
|house = [[خاندان ونڈسر|ونڈسر]]
|house = [[خاندان ونڈسر|ونڈسر]]
سطر 62: سطر 62:
|birth_date = {{birth date and age|1926|4|21|df=y}}
|birth_date = {{birth date and age|1926|4|21|df=y}}
|birth_place = [[مے فیئر]]، لندن، [[برطانیہ]]
|birth_place = [[مے فیئر]]، لندن، [[برطانیہ]]
|religion = [[کلیسائے انگلستان]]
[[چرچ آف سکاٹ لینڈ]]
|religion = [[کلیسائے انگلستان]]
[[چرچ آف سکاٹ لینڈ]]
|signature = Elizabeth II signature 1952.svg
|signature = Elizabeth II signature 1952.svg

{{برطانوی شاہی خاندان}}
{{برطانوی شاہی خاندان}}
'''تاریخ ولادت :''' بدھ 21 اپریل، 1926ء بمقام میفئر، لندن
'''تاریخ ولادت :''' بدھ 21 اپریل، 1926ء بمقام میفئر، لندن

'''مکمل نام :''' ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر
'''مکمل نام :''' ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر

سطر 86: سطر 86:
[[2 جون]] [[1953ء]] کو [[ویسٹمنسٹر ایبے]] [[لندن]] میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں.
[[2 جون]] [[1953ء]] کو [[ویسٹمنسٹر ایبے]] [[لندن]] میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں.

{{Commonscat|Elizabeth II of the United Kingdom}}
{{زمرہ کومنز|Elizabeth II of the United Kingdom}}

== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==
سطر 100: سطر 100:
{{انگریز، اسکاٹش اور برطانوی شاہی حکمران}}
{{انگریز، اسکاٹش اور برطانوی شاہی حکمران}}

[[زمرہ:بہاماس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:1926ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:بارباڈوس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوی شہزادیاں]]
[[زمرہ:برطانوی ہمدرد عوام]]
[[زمرہ:برطانوی ہمدرد عوام]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی خواتین]]
[[زمرہ:بیلیز کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:بہاماس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:پاپوا نیو گنی کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:پاکستان کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:پروٹسٹنٹ شاہی حکمرانان]]
[[زمرہ:پروٹسٹنٹ شاہی حکمرانان]]
[[زمرہ:جزائر سلیمان کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:جمیکا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:خاندان ونڈسر]]
[[زمرہ:خاندان ونڈسر]]
[[زمرہ:یوگنڈا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سرد جنگ کے رہنما]]
[[زمرہ:سیرالیون کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سینٹ کیٹز و ناویس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سینٹ لوسیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:فجی کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:کینیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:کینیڈا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:کینیڈا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:گھانا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:گیانا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:گیانا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:کینیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:پاکستان کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:پاپوا نیو گنی کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:گیمبیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:گیمبیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:بارباڈوس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:گھانا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:بیلیز کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:لندن کی شخصیات]]
[[زمرہ:فجی کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:جمیکا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:ملاوی کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:مالٹا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:مالٹا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:ملاوی کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:ملکہ]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ]]
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]
[[زمرہ:موریشس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:موریشس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:نیوزی لینڈ کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:نائجیریا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:نائجیریا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سینٹ کیٹز و ناویس کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:نیوزی لینڈ کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سینٹ لوسیا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:یوگنڈا کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سیرالیون کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:جزائر سلیمان کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:لندن کی شخصیات]]
[[زمرہ:سرد جنگ کے رہنما]]
[[زمرہ:1926ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ]]
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:ملکہ]]
[[زمرہ:برطانوی شہزادیاں]]

نسخہ بمطابق 07:18، 29 جنوری 2018ء

ایلزبتھ دوم
Elizabeth II
ملکہ مارچ 2015ء میں
ملکہ مملکت متحدہ اور
6 فروری 1952 – تاحال
پیشروجارج ششم
ظاہری وارثچارلس، پرنس آف ویلز
وزرائے اعظم  فہرست دیکھیں
شریک حیاتشہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (شادی. 1947)
نسل
تفصیل
چارلس، پرنس آف ویلز
Anne, Princess Royal
Andrew, Duke of York
Edward, Earl of Wessex
مکمل نام
ایلزبتھ الیگزنڈر میری
خاندانونڈسر
والدجارج ششم
والدہایلزبتھ بوؤس-لیون
پیدائش (1926-04-21) 21 اپریل 1926 (عمر 98 برس)
مے فیئر، لندن، برطانیہ
مذہبکلیسائے انگلستان
چرچ آف سکاٹ لینڈ
دستخط

تاریخ ولادت : بدھ 21 اپریل، 1926ء بمقام میفئر، لندن

مکمل نام : ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر

وقت ولادت : 02:40 بعد از نصف شب [ اُن دنوں میں برطانیہ کے رائج اوقات میں ایک گھنٹہ اضافی شمار کیا جارہا تھا ]

والد : البرٹ فریڈرِک آرتھر جارج [بعد از تخت نشینی، یہ کنگ جارج ششم کہلائے]

والدہ : ایلزبیتھ اینجلا مارگریٹ بوزلائن [ یہ ملکہ ایلزبیتھ اول کےنام سے مشہور ہیں]

تاریخ تخت نشینی : بدھ 06 فروری، 1952ء [ باقاعدہ طور پر تخت نشینی منگل 02 جون، 1953ء کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی تھی]

ملکہ ایلزبتھ دوم (Queen Elizabeth II) برطانیہ کی موجودہ حکمران جو اپنے باپ جارچ ششم کی وفات پر 6 فروری، 1952ء کوتخت نشین ہوئی۔ 1947ء میں لفٹینٹ فلپ ماونٹ بیٹن المعروف ڈیوک آف اڈنبرا سے شادی ہوئی۔ جو ہندوستان کے آخری انگریز وائسرئے لارڈ ماونٹ بیٹن کے بھتیجے ہیں۔ شہزادہ چارلس ان کے ولی عہد ہیں۔ برطانیہ کے علاوہ آپ کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جمیکا، بارباڈوس، برازیل سمیت کئی دوسرے ممالک کی ملکہ بھی ہیں۔ آپ دنیا کی واحد حکمران ہیں جو ایک سے زائد آزاد ممالک کی حکمران ہیں۔ تخت نشینی کے ان 54 سالوں میں برطانیہ میں 10 وزیراعظم تبدیل ہوئے۔

ابتدائی زندگی

الزبتھ 21اپریل، 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ پاپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔

ولی عہد

1936ء میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا. 2 جون 1953ء کو ویسٹمنسٹر ایبے لندن میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں.

نگار خانہ