Jump to content

"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (صفائی بذریعہ خوب)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
== حالات زندگی ==
این جی مجمدار [[یکم دسمبر]]،[[1897ء]] [[جیسور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (مودہ [[بنگلہ دیش]]) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ [[1920ء]] میں [[یونیورسٹی آف کلکتہ]] سے [[ایم اے]] کی ڈگری فرسٹ کلاس پوزیشن میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ [[22 اپریل]] سے [[9 مئی]]، [[1929ء]] تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ [[11 مئی]] ،[[1929ء]] میں وہ انہیں [[کلکتہ]] میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، [[موہنجو دڑو]] میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے [[وادی سندھ کی تہذیب]] کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref name="dawn.com">[https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered/ این جی مجمدار کو یاد کیا گیا، روزنامہ ڈان کراچی، 31 جنوری 2011ء]</ref>
 
== وفات ==
این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں [[ضلع دادو]] کے تحصیل جوہی کے قریب [[کھیر تھر]] پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ایکسپلوریشنس ان سندھ]]
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1938ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ماہرین آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین]]