"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 4: سطر 4:


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

{{حوالہ جات}}





نسخہ بمطابق 15:09، 29 جنوری 2018ء

پاکستان سنی تحریک ایک پاکستانی بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’سنی تحریک‘‘ تھا جو سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پاکستان سنی تحریک میں تبدیل ہوگیا۔
سنی تحریک 1990 میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی محمد سلیم قادری تھے۔انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک محمد عباس قادری نے سنبھالی۔اپریل 2006ء میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگر اھلسنت جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شھید ھوگئے تھے جس کے بعد ثروت اعجاز قادری نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ [1]

حوالہ جات