"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Spain Burgos statue the Cid.jpg|تصغیر|بائیں|300px|السید کا مجسمہ]]
[[فائل:Spain Burgos statue the Cid.jpg|تصغیر|بائیں|300px|السید کا مجسمہ]]
[[السید]] (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ عیسائی تھا اور اسکا تعلق شمالی [[ہسپانیہ|سپین]] سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کراۓ کا سپاہی بن گیا اور کبھی [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ ہوتا اور کبھی عیسائیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر [[مسلمان]] اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔
'''السید''' (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ مسیحی تھا اور اسکا تعلق شمالی [[ہسپانیہ|سپین]] سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کراۓ کا سپاہی بن گیا اور کبھی [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ ہوتا اور کبھی مسیحیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر [[مسلمان]] اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔
{{زمرہ کومنز|El Cid}}
{{زمرہ کومنز|El Cid}}



نسخہ بمطابق 10:58، 30 جنوری 2018ء

السید کا مجسمہ

السید (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ مسیحی تھا اور اسکا تعلق شمالی سپین سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کراۓ کا سپاہی بن گیا اور کبھی مسلمانوں کے ساتھ ہوتا اور کبھی مسیحیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر مسلمان اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔

نگار خانہ