"اسلام اور مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 1: سطر 1:
{{اسلام اور دیگر مذاہب|}}
{{اسلام اور دیگر مذاہب|}}
اسلام اور مسیحیت کا کچھ مختلف عقائد و نظریات کے با وجود تاریخی اور روایتی تعلق رہا ہے۔ دونوں مذہب مشرق وسطی{{ا}} میں ایک ساتھ رہے ہیں، دونوں خود کو [[توحیدیت]] اور [[ابراہیمی ادیان|ابراہیمی مذہب]] سمجھتے ہیں۔
'''اسلام اور مسیحیت''' کا کچھ مختلف عقائد و نظریات کے با وجود تاریخی اور روایتی تعلق رہا ہے۔ دونوں مذہب مشرق وسطی{{ا}} میں ایک ساتھ رہے ہیں، دونوں خود کو [[توحیدیت]] اور [[ابراہیمی ادیان|ابراہیمی مذہب]] سمجھتے ہیں۔


مسیحیت نے [[پہلی صدی عیسوی]] میں [[فلسطینی علاقہ جات]] میں نشو نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ مسیحی/عیسائی کہلاتے ہیں۔<ref>{{cite web|title=مسیحیت|url=http://www.patheos.com/Library/Christianity.html}}</ref>
مسیحیت نے [[پہلی صدی عیسوی]] میں [[فلسطینی علاقہ جات]] میں نشو نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ مسیحی/مسیحی کہلاتے ہیں۔<ref>{{cite web|title=مسیحیت|url=http://www.patheos.com/Library/Christianity.html}}</ref>


اسلام نے [[ساتویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی|ساتویں صدی عیسوی]] میں [[مشرق وسطی]] میں آغاز کیا، اسلام خود کو نیا دین نہیں کہتا، بلکہ آدم تا مسیح تک تمام [[انبیاء]] کو مسلمان اور اسلام کو ہی دین قرار دیتا ہے۔ اسلام کی مقدس کتاب [[قرآن]] ہے اور [[محمد]] {{درود}} کو [[اللہ]] کی طرف بھیجا گیا [[آخری نبی]] مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقدہ رکھنے والاشخص مسلمان کہلاتا ہے۔<ref>{{cite web|title=اسلام|url=http://www.patheos.com/Library/Islam}}</ref>
اسلام نے [[ساتویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی|ساتویں صدی عیسوی]] میں [[مشرق وسطی]] میں آغاز کیا، اسلام خود کو نیا دین نہیں کہتا، بلکہ آدم تا مسیح تک تمام [[انبیاء]] کو مسلمان اور اسلام کو ہی دین قرار دیتا ہے۔ اسلام کی مقدس کتاب [[قرآن]] ہے اور [[محمد]] {{درود}} کو [[اللہ]] کی طرف بھیجا گیا [[آخری نبی]] مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقدہ رکھنے والاشخص مسلمان کہلاتا ہے۔<ref>{{cite web|title=اسلام|url=http://www.patheos.com/Library/Islam}}</ref>

نسخہ بمطابق 10:58، 30 جنوری 2018ء

اسلام اور دیگر مذاہب
تخطيط كلمة الإسلام

باب:اسلام

اسلام اور مسیحیت کا کچھ مختلف عقائد و نظریات کے با وجود تاریخی اور روایتی تعلق رہا ہے۔ دونوں مذہب مشرق وسطیٰ میں ایک ساتھ رہے ہیں، دونوں خود کو توحیدیت اور ابراہیمی مذہب سمجھتے ہیں۔

مسیحیت نے پہلی صدی عیسوی میں فلسطینی علاقہ جات میں نشو نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ مسیحی/مسیحی کہلاتے ہیں۔[1]

اسلام نے ساتویں صدی عیسوی میں مشرق وسطی میں آغاز کیا، اسلام خود کو نیا دین نہیں کہتا، بلکہ آدم تا مسیح تک تمام انبیاء کو مسلمان اور اسلام کو ہی دین قرار دیتا ہے۔ اسلام کی مقدس کتاب قرآن ہے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اللہ کی طرف بھیجا گیا آخری نبی مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقدہ رکھنے والاشخص مسلمان کہلاتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "مسیحیت" 
  2. "اسلام"