"استرداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
سطر 1: سطر 1:
استرداد ([[ہسپانوی]]:Reconquista اور [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Reconquest) عیسائیوں کی ساڑھے سات سو سال طویل ان کوششوں کو کہا جاتا ہے جو انہوں نے [[جزیرہ نما آئبیریا]] سے مسلمانوں کو نکالنے اور ان کی حکومت کے خاتمے کے لیے کیں۔ 8 ویں صدی میں [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے ہاتھوں [[ہسپانیہ|اسپین]] کی فتح کے بعد استرداد کا آغاز 722ء میں [[معرکہ کوواڈونگا]] سے جبکہ اختتام 1492ء میں [[سقوط غرناطہ]] کے ساتھ ہوا۔
'''استرداد''' ([[ہسپانوی]]:Reconquista اور [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Reconquest) مسیحیوں کی ساڑھے سات سو سال طویل ان کوششوں کو کہا جاتا ہے جو انہوں نے [[جزیرہ نما آئبیریا]] سے مسلمانوں کو نکالنے اور ان کی حکومت کے خاتمے کے لیے کیں۔ 8 ویں صدی میں [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے ہاتھوں [[ہسپانیہ|اسپین]] کی فتح کے بعد استرداد کا آغاز 722ء میں [[معرکہ کوواڈونگا]] سے جبکہ اختتام 1492ء میں [[سقوط غرناطہ]] کے ساتھ ہوا۔


1236ء میں [[محمد بن الاحمر]] کی زیر قیادت اسپین میں مسلمانوں کے آخری مضبوط گڑھ [[غرناطہ]] کو [[قشتالہ]] کے [[فرڈیننڈ سوم]] کے ہاتھوں شکست ہوئی اور غرناطہ اگلے 250 سالوں تک عیسائی سلطنت کا باجگذار بنا رہا۔ [[2 جنوری]] 1492ء کو آخری مسلم حکمران [[ابو عبداللہ محمد]] نے [[فرڈیننڈ دوم ارغونی|فرڈیننڈ]] اور [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ جس کے نتیجے میں متحدہ [[رومن کیتھولک]] قوم وجود میں آئی۔
1236ء میں [[محمد بن الاحمر]] کی زیر قیادت اسپین میں مسلمانوں کے آخری مضبوط گڑھ [[غرناطہ]] کو [[قشتالہ]] کے [[فرڈیننڈ سوم]] کے ہاتھوں شکست ہوئی اور غرناطہ اگلے 250 سالوں تک مسیحی سلطنت کا باجگذار بنا رہا۔ [[2 جنوری]] 1492ء کو آخری مسلم حکمران [[ابو عبداللہ محمد]] نے [[فرڈیننڈ دوم ارغونی|فرڈیننڈ]] اور [[ازابیلا اول|ملکہ آئزابیلا]] کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ جس کے نتیجے میں متحدہ [[رومن کیتھولک]] قوم وجود میں آئی۔


پرتگیزی استرداد 1249ء میں [[افونسو سوم]] کی جانب سے [[الغرب]] کی شکست کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔
پرتگیزی استرداد 1249ء میں [[افونسو سوم]] کی جانب سے [[الغرب]] کی شکست کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 10:58، 30 جنوری 2018ء

استرداد (ہسپانوی:Reconquista اور انگریزی: Reconquest) مسیحیوں کی ساڑھے سات سو سال طویل ان کوششوں کو کہا جاتا ہے جو انہوں نے جزیرہ نما آئبیریا سے مسلمانوں کو نکالنے اور ان کی حکومت کے خاتمے کے لیے کیں۔ 8 ویں صدی میں بنو امیہ کے ہاتھوں اسپین کی فتح کے بعد استرداد کا آغاز 722ء میں معرکہ کوواڈونگا سے جبکہ اختتام 1492ء میں سقوط غرناطہ کے ساتھ ہوا۔

1236ء میں محمد بن الاحمر کی زیر قیادت اسپین میں مسلمانوں کے آخری مضبوط گڑھ غرناطہ کو قشتالہ کے فرڈیننڈ سوم کے ہاتھوں شکست ہوئی اور غرناطہ اگلے 250 سالوں تک مسیحی سلطنت کا باجگذار بنا رہا۔ 2 جنوری 1492ء کو آخری مسلم حکمران ابو عبداللہ محمد نے فرڈیننڈ اور ملکہ آئزابیلا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ جس کے نتیجے میں متحدہ رومن کیتھولک قوم وجود میں آئی۔

پرتگیزی استرداد 1249ء میں افونسو سوم کی جانب سے الغرب کی شکست کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔