"انگریزی میں تراجم قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 21: سطر 21:
| 1 || مرزا ابوالفضل || [[برطانوی ہند]] مشرقی بنگال موجودہ [[بنگلہ دیش]] ||[[1910]] || ''قرآن، عربی متن اور انگریزی ترجمہ ایک خلاصہ کے ساتھ نزولی ترتیب سے'' ||مسلمانوں کی صرف سے یہ عربی متن کے ساتھ انگریزی میں قرآن کا پہلا ترجمہ تھا جو شائع ہوا۔<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Mirza_Abul_Fazl مسلمانوں کی صرف سے پہلا انگریزی ترجمہ جو عربی متن کے ساتھ چھپا]</ref>

|-
|-
| 2 || [[محمد مارماڈيوك پكتھال]] || [[برطانیہ]] ||[[1928]] || ''قرآن مجید کے معنی'' || مترجم پہلے [[پروٹسٹنٹ]] عیسائی تھے،بعد میں اسلام قبول کیا یہ ترجمہ آپ نے اپنے بھارت میں قیام کے دوران حیدرآباد کے امیر کے کہنے پر کیا.
| 2 || [[محمد مارماڈيوك پكتھال]] || [[برطانیہ]] ||[[1928]] || ''قرآن مجید کے معنی'' || مترجم پہلے [[پروٹسٹنٹ]] مسیحی تھے،بعد میں اسلام قبول کیا یہ ترجمہ آپ نے اپنے بھارت میں قیام کے دوران حیدرآباد کے امیر کے کہنے پر کیا.
|-
|-
| 3 || [[عبداللہ یوسف علی]] || [[برطانوی ہند]] || [[1934]] || ''قرآن مقدس، متن، ترجمہ اور تفسیر'' || مترجم شعیہ بوہرہ تھے،ترجمہ برطانیہ میں قیام کے دوران کیا۔ [[1920]] میں مکمل ہوا، مگر پہلی اشاعت 1934 میں ہوئی۔<ref>[http://www.meforum.org/717/assessing-english-translations-of-the-quran عبداللہ یوسف علی کا انگریزی ترجمہ قرآن]</ref>

نسخہ بمطابق 11:10، 30 جنوری 2018ء

انگریزی زبان میں ترجمہ قرآن کی ابتداء لاطینی زبان میں کیے گئے ایک ترجمہ سے ہوئی جو 1648 سے 1688 تک شائع ہوا۔ شروع شروع کے سارے انگریزی تراجم غیر مسلم افراد نے کیے، دوسرا ترجمہ جو آج تک شائع ہو رہا ہے، اور جو انگریزی تراجم قرآن میں سب سے زیادہ مشہور بھی ہے اور تعصب سے بہت حد تک پاک بھی، وہ جارج سیل نے کیا جو مختصر حواشی، توضیحی حاشیے اور ایک بڑے مقدمہ کے ساتھ 1734 میں پہلی بار چھپا، اس کا مقدمہ تین سو صفحات کا ہے۔[1]

غیر مسلم شخصیات کے تراجم

مسیحی پادریوں کے تراجم

مستشرقین کے تراجم

  • اے جے اربری، (Arberey) ایک اطالوی مستشرق تھے،ترجمہ پہلی بار 1955 میں نیویارک سے شائع ہوا۔[2]
  • اچرڈ بل (bell)، ترجمہ کے علاوہ بھی قرآن پر مقالات لکھے۔[3]
  • جارج سیل[2]
  • ایڈوارڈلین ڈبلیو (Lane)، نے ترجمہ کیا مگر رومن کیتھولک چرچ کے دباؤ پر ضائع کر دیا۔[4]
  • جے ایم روڈویل (Rodwel)، اس کا ترجمہ کافی مقبول ہوا، متعدد با چھپا۔[3]

دیگر افراد کے تراجم

مسلمانوں کے تراجم

قادیانیوں کے تراجم

انگریزی میں تراجم قرآن

ترتیب مترجم ملک سن اشاعت نام ترجمہ کیفیت
1 مرزا ابوالفضل برطانوی ہند مشرقی بنگال موجودہ بنگلہ دیش 1910 قرآن، عربی متن اور انگریزی ترجمہ ایک خلاصہ کے ساتھ نزولی ترتیب سے مسلمانوں کی صرف سے یہ عربی متن کے ساتھ انگریزی میں قرآن کا پہلا ترجمہ تھا جو شائع ہوا۔[5]
2 محمد مارماڈيوك پكتھال برطانیہ 1928 قرآن مجید کے معنی مترجم پہلے پروٹسٹنٹ مسیحی تھے،بعد میں اسلام قبول کیا یہ ترجمہ آپ نے اپنے بھارت میں قیام کے دوران حیدرآباد کے امیر کے کہنے پر کیا.
3 عبداللہ یوسف علی برطانوی ہند 1934 قرآن مقدس، متن، ترجمہ اور تفسیر مترجم شعیہ بوہرہ تھے،ترجمہ برطانیہ میں قیام کے دوران کیا۔ 1920 میں مکمل ہوا، مگر پہلی اشاعت 1934 میں ہوئی۔[6]
4 حنیف اختر فاطمی - - کنزالایمان یہ امام احمد رضا خان کے اردو ترجمہ قرآن کنزالایمان کا انگریزی میں ترجمہ ہے۔
5 محمد اکبر - 1967 معانی قرآن یہ ابوالاعلی مودودی کے ترجمہ قرآن تفہیم القرآن کا انگریزی میں ترجمہ ہے۔
6 مثال مثال مثال مثال مثال
7 لیو پولڈ محمد اسد آسٹریا 1980 قرآن کا پیغام مترجم پہلے یہودی تھے، تحقیق کے بعد اسلام قبول کیا۔[7]
8 محمد علی قادیانی مثال 2002 مثال مترجم مرزئی تھے۔ترجمہ 1917 میں کیا، [8]
9 ڈاکٹر محمد طاہر القادری پاکستان 2010ء ’’دی گلوریئس قرآن‘‘ اردو ترجمہ عرفان القرآن کی تکمیل کے بعد انگریزی ترجمہ کیا۔[9]
10 ناظر احمد بھارت 2014 - مترجم شیعہ ہیں، بھارت سے شائع ہوا ہے۔[10]

حوالہ جات