"بدرالدین عینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب)
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
{{Infobox Muslim scholar <!-- Scroll down to edit this page --> <!-- Philosopher Category -->|
|region=[[قاہرہ]]، [[مصر]]|era=[[قرون وسطی]]|image_name=|image_caption=<!-- Information -->|name='''بدر الدین العینی'''|birth_date=[[جمعہ]] 26 [[رمضان]] [[762ھ]]/ [[30 جولائی]] [[1361ء]]<br/>|birth_place=[[غازی انتیپ]]، موجودہ [[صوبہ غازی انتیپ]]، [[جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ]]، [[ترکی]]|death_date=[[منگل]] 20 [[ذوالقعدہ]] [[855ھ]]/ [[14 دسمبر]] [[1451ء]]|Maddhab=[[فقہ]] [[حنفی]]|denomination=[[سنی]] [[اسلام]]|main_interests=|influences=|influenced=|notable_ideas=|death_place=<br/>[[قاہرہ]]، سلطنت [[برجی مملوک]]، موجودہ [[مصر]]}}
 
'''امام بدرالدین عینی''' فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش [[762ھ]] بمطابق [[1360ء]] کو ہوئی۔
نصف ماہِ رمضان [[762ھ]] میں مصر میں پیدا ہوئے
== نام و نسب ==
پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثين. میں شمار کئے جاتے ہیں
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
== علمی خدمات ==
علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، [[787ھ]] کو [[قاہرہ]] میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کردیا۔
* نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
* البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
* رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
* الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
* المسائل البدريۃ فقه،
* السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
* منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
* تاريخ الأكاسرة
== وفات ==
علامہ عینی کی وفات ماہ ذی الحجہ[[855ھ]] بمطابق [[1451ء]] کو قاہرہ میں ہوئی<ref>«الاعلام» خیر الدین زركلی</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1360ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1360ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1451ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1453ء کی وفیات]]
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:شارحین حدیث]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:1451ءشارحین کی وفیاتحدیث]]
[[زمرہ:1360ء کی وفیات]]

فہرست رہنمائی