"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:


== حلقہ عمل ==
== حلقہ عمل ==
[[تصویر:Schurz Corruption.jpg|thumb|1878 میں امریکی سیکرٹری داخلہ کارل شورز انڈین بیورو کی تحقیقات کرتے ہوے]]
[[فائل:Schurz Corruption.jpg|تصغیر|1878 میں امریکی سیکرٹری داخلہ کارل شورز انڈین بیورو کی تحقیقات کرتے ہوے]]


=== سیاست ===
=== سیاست ===
سطر 16: سطر 16:
[http://www.cmi.no/ سی ایم آئی]
[http://www.cmi.no/ سی ایم آئی]


[[زمرہ:جرم]]
[[زمرہ:بدعنوانی|بدعنوانی]]
[[زمرہ:گناہ]]
[[زمرہ:اخلاقی تصورات]]
[[زمرہ:اخلاقی تصورات]]
[[زمرہ:بدعنوانی| ]]
[[زمرہ:جرم]]
[[زمرہ:سیاسی بدعنوانی]]
[[زمرہ:سماجی مسائل]]
[[زمرہ:سماجی مسائل]]
[[زمرہ:سیاسی بدعنوانی]]
[[زمرہ:گناہ]]

نسخہ بمطابق 12:26، 30 جنوری 2018ء

فلسفیانہ، مذہبی یا اخلاقی بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی کو رشوت، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا مشرق وسطی میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے- حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں-

حلقہ عمل

1878 میں امریکی سیکرٹری داخلہ کارل شورز انڈین بیورو کی تحقیقات کرتے ہوے

سیاست

سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے، یا منتخب حکومت کے حکام کی طرف سے ذاتی مفاد کے لیے وسائل-

پاسبان (police)

پولیس کی بدعنوانی پولیس کے مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے قانون کی خلاف ورزی یا قانون کا غلط استعمال ہے-

فلسفہ

فلسفیانہ بات چیت میں بدعنوانی جسمانی دنیا میں ایک خراب مظہر کے ساتھ ایک خالص روحانی خرابی کی شکل لیتی ہے-

بیرونی روابط

سی ایم آئی