"رحبعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: یہودہ ← یہوداہ (9), یہودا ← یہوداہ (21)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox royalty
{{Infobox royalty
| name = رحبعام
| name = رحبعام
| title = [[بادشاہان یہودا|یہودا کا بادشاہ]]
| title = [[بادشاہان یہوداہ|یہوداہ کا بادشاہ]]
| image = [[تصویر:Rehoboam. Fragment of Wall Painting from Basel Town Hall Council Chamber, by Hans Holbein the Younger..jpg|200px]]
| image = [[تصویر:Rehoboam. Fragment of Wall Painting from Basel Town Hall Council Chamber, by Hans Holbein the Younger..jpg|200px]]
| caption = رحبعام کی دیوار پر بنی تصویر
| caption = رحبعام کی دیوار پر بنی تصویر
سطر 8: سطر 8:
| death_date = 913 ق۔م
| death_date = 913 ق۔م
| predecessor = [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]]
| predecessor = [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]]
| successor = [[ابیاہ (شاہ یہودہ)|ابیاہ]]
| successor = [[ابیاہ (شاہ یہوداہہ)|ابیاہ]]
| father = سلیمان
| father = سلیمان
| mother = [[نعمہ (سلیمان کی بیوی)|نعمہ]]
| mother = [[نعمہ (سلیمان کی بیوی)|نعمہ]]
سطر 14: سطر 14:
{{اسرائیل کے بادشاہ}}
{{اسرائیل کے بادشاہ}}


'''رحبعام''' (انگریزی تلفظ {{IPAc-en|ˌ|r|iː|ə|ˈ|b|oʊ|.|ə|m|}}؛ {{Hebrew name|רְחַבְעָם|Reẖav'am|Rəḥaḇʻām|مطلب ”وہ جو لوگوں کو بڑا کرتا ہے“}}؛ {{lang-el|Ροβοαμ}}؛ {{lang-la|Roboam}}) ایک اسرائیل کا بادشاہ گزرا ہے۔ جس کا ذکر [[عبرانی بائبل]] میں ہے۔ [[کتاب تواریخ|تواریخ دوم]] اور [[کتاب سلاطین|سلاطین اول]] کے مطابق، یہ پہلے [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|مملکت اسرائیل]] کا بادشاہ تھا۔ لیکن بعد میں 932/931 ق۔م میں دس قبیلوں نے بغاوت کردی اور ایک الگ ریاست [[مملکت اسرائیل (سامریہ)]] بنالی۔ اس کے نام کا ذکر [[بائبل]] میں صرف [[مملکت یہودہ]] یا جنوبی ریاست کے بادشاہ طور پر آیا ہے۔ وہ [[سلیمان (بادشاہ)|سُلیمان]] کا فرزند اور [[داؤد (بادشاہ)|داؤُد]] کا پوتا تھا۔اس کی والدہ [[نعمہ (سلیمان کی بیوی)|نعمہ]] تھی جس کا تعلق [[مملکت عمون|عمون]] سے تھا۔
'''رحبعام''' (انگریزی تلفظ {{IPAc-en|ˌ|r|iː|ə|ˈ|b|oʊ|.|ə|m|}}؛ {{Hebrew name|רְחַבְעָם|Reẖav'am|Rəḥaḇʻām|مطلب ”وہ جو لوگوں کو بڑا کرتا ہے“}}؛ {{lang-el|Ροβοαμ}}؛ {{lang-la|Roboam}}) ایک اسرائیل کا بادشاہ گزرا ہے۔ جس کا ذکر [[عبرانی بائبل]] میں ہے۔ [[کتاب تواریخ|تواریخ دوم]] اور [[کتاب سلاطین|سلاطین اول]] کے مطابق، یہ پہلے [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|مملکت اسرائیل]] کا بادشاہ تھا۔ لیکن بعد میں 932/931 ق۔م میں دس قبیلوں نے بغاوت کردی اور ایک الگ ریاست [[مملکت اسرائیل (سامریہ)]] بنالی۔ اس کے نام کا ذکر [[بائبل]] میں صرف [[مملکت یہوداہہ]] یا جنوبی ریاست کے بادشاہ طور پر آیا ہے۔ وہ [[سلیمان (بادشاہ)|سُلیمان]] کا فرزند اور [[داؤد (بادشاہ)|داؤُد]] کا پوتا تھا۔اس کی والدہ [[نعمہ (سلیمان کی بیوی)|نعمہ]] تھی جس کا تعلق [[مملکت عمون|عمون]] سے تھا۔


== بائبل داستان ==
== بائبل داستان ==
[[فائل:Kingdoms of Israel and Judah map 830.svg|تصغیر|250px||[[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|متحدہ بادشاہت]] کے ٹکڑے، یربعام کی شمال میں [[مملکت اسرائیل]] (نقشے پر نیلا رنگ) پر حکومت اور [[رحبعام]] کا جنوب میں [[مملکت یہودہ]] پر حکومت]]
[[فائل:Kingdoms of Israel and Judah map 830.svg|تصغیر|250px||[[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|متحدہ بادشاہت]] کے ٹکڑے، یربعام کی شمال میں [[مملکت اسرائیل]] (نقشے پر نیلا رنگ) پر حکومت اور رحبعام کا جنوب میں [[مملکت یہوداہہ]] پر حکومت]]
[[عبرانی بائبل]] کے مطابق سلیمان [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|متحدہ بادشاہت]] کا آخری بادشاہ تھا۔اس کی موت قدرتی ہوئی تھی <ref>{{cite web |url=https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/History/Kings.html |title=مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت) |publisher=Jewish Virtual Library |accessdate=9 اپریل2017}}</ref>اور مرتے وقت اس کی عمر 80 سال کے قریب تھی۔ جس کے بعد [[رحبعام]] اس کا جانشین بنا۔[[اسرائیل کے بارہ قبیلے|اسرائیل کے قبیلوں]] میں سے دس قبیلے رحبعام کے خلاف تھے۔یربعام نے شمال میں [[مملکت اسرائیل]] پر حکومت کی اور [[رحبعام]] نے جنوب میں [[مملکت یہودہ]] پر حکومت کی۔اس کے بعد دونوں مملکت کبھی یکجا نہیں ہوئیں۔
[[عبرانی بائبل]] کے مطابق سلیمان [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|متحدہ بادشاہت]] کا آخری بادشاہ تھا۔اس کی موت قدرتی ہوئی تھی <ref>{{cite web |url=https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/History/Kings.html |title=مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت) |publisher=Jewish Virtual Library |accessdate=9 اپریل2017}}</ref> اور مرتے وقت اس کی عمر 80 سال کے قریب تھی۔ جس کے بعد رحبعام اس کا جانشین بنا۔[[اسرائیل کے بارہ قبیلے|اسرائیل کے قبیلوں]] میں سے دس قبیلے رحبعام کے خلاف تھے۔یربعام نے شمال میں [[مملکت اسرائیل]] پر حکومت کی اور رحبعام نے جنوب میں [[مملکت یہوداہہ]] پر حکومت کی۔اس کے بعد دونوں مملکت کبھی یکجا نہیں ہوئیں۔


== حالاتِ زندگی وجنگیں==
== حالاتِ زندگی وجنگیں==
اس کی بادشاہت کا ذکر [[کتاب سلاطین]] اول باب 12 میں آیا جو مندرجہ ذیل ہے۔:{{سخ}}
اس کی بادشاہت کا ذکر [[کتاب سلاطین]] اول باب 12 میں آیا جو مندرجہ ذیل ہے۔:{{سخ}}
”<sup>(1)</sup> اور رحبعام [[سکم]] کو گیا کیونکہ سارا اسرائیل اسے بادشاہ بنانے کےلئے سکم کو گیا تھا۔<sup>(2)</sup> اور جب نباط کے بیٹے یربعام نے جو ہنوز مصر میں تھا یہ سنا (کیونکہ یربعام سلیمان بادشاہ کے حضور سے بھاگ گیا تھا اور وہ مصر میں رہتا تھا۔<sup>(3)</sup> سو انہوں نے لوگ بھیج کر اسے بلوایا) تو یربعام اور اسرائیل کی ساری جماعت آ کر رحبعام سے یوں کہنے لگی۔<sup>(4)</sup> کہ تیرے باپ نے ہمارا جُوا سخت کر دیا تھا سو تو اب اپنے باپ کی اس سخت خدمت کو اور اس بھاری جوئے کو جو اس نے ہم پر رکھا ہلکا کر دے اور ہم تیری خدمت کریں گے۔ <sup>(5)</sup> تب اس نے ان سے کہا ابھی تم تین روز کے لیے چلے جاؤ تب پھر میرے پاس آنا۔ سو وہ لوگ چلے گئے۔ <sup>(6)</sup> اور رحبعام بادشاہ نے ان عمر رسیدہ لوگوں سے جو اس کے باپ سلیمان کے جیتے جی اس کے حضور کھڑے رہتے تھے مشورت لی اور کہا کہ ان لوگوں کو جواب دینے کے لیے تم مجھے کیا صلاح دیتے ہو؟۔<sup>(7)</sup> انہوں نے اس سے یہ کہا کہ اگر تو آج کے دن اس قوم کا خادم بن جائے اور اُن کی خدمت کرے اور ان کو جواب دے اور ان سے میٹھی باتیں کرے تو وہ سدا تیرے خادم بنے رہیں گے۔ <sup>(8)</sup> پر اس نے ان عمر رسیدہ لوگوں کی مشورت جو اُنہوں نے اسے دی چھوڑ کر ان جوانوں سے جو اس کے ساتھ بڑے ہوئے تھے اور اس کے حضور کھڑے تھے مشورت لی۔ <sup>(9)</sup> اور اُن سے پوچھا کہ تُم کیا صلاح دیتے ہو تاکہ ہم ان لوگوں کو جواب دے سکیں جنہوں نے مجھ سے یوں کہا ہے کہ اُس جوئے کو جو تیرے باپ نے ہم پر رکھا ہلکا کر دے؟۔ <sup>(10)</sup> ان جوانوں نے جو اس کے ساتھ بڑے ہوئے تھے اس سے کہا تو ان لوگوں کو یوں جواب دینا جنہوں نے تجھ سے کہا ہے کہ تیرے باپ نے ہمارے جُوئے کو بھاری کِیا تُو اُس کو ہمارے لیے ہلکا کر دے ۔ سو تو اُن سے یوں کہنا کہ میری چھنگلی میرے باپ کی کمر سے بھی موٹی ہے۔ <sup>(11)</sup> اور اب گو میرے باپ نے بھاری جُوا تم پر رکھا ہے تو بھی میں تمہارے جُوئے کو اور زیادہ بھاری کروں گا ۔ میرے باپ نے تم کو کوڑوں سے ٹھیک کیا مَیں تم کو بچھُووں سے ٹھیک بناؤں گا۔ <sup>(12)</sup> سو یربعام اور سب لوگ تیسرے دن رحبعام کے پاس حاضر ہوئے جیسا بادشاہ نے اُن کو حکم دیا تھا کہ تیسرے دن میرے پاس پھر آنا۔<sup>(13)</sup> اور بادشاہ نے اُن لوگوں کو سخت جواب دیا اور عمر رسیدہ لوگوں کی اُس مشورت کو جو اُنہوں نے اُسے دی تھی ترک کیا۔ <sup>(14)</sup> اور جوانوں کی صلاح کے موافق اُن سے یہ کہا کہ میرے باپ نے تو تم پر بھاری جُوا رکھا لیکن مَیں تمہارے جُوئے کو زیادہ بھاری کروں گا ۔ میرے باپ نے تم کو کوڑوں سے ٹِھیک کِیا پر مَیں تُم کو بچھوؤں سے ٹھیک بناؤُں گا۔ <sup>(15)</sup> سو بادشاہ نے لوگوں کی نہ سنی کیونکہ یہ معاملہ خداوند کی طرف سے تھا تاکہ خداوند اپنی بات کو جو اس نے سَیلانی اخیاہ کی معرفت نباط کے بیٹے یربعام سے کہی تھی پورا کرے۔<sup>(16)</sup> اور جب سارے اسرا ئیل نے دیکھا کہ بادشاہ نے اُن کی نہ سنی تو انہوں نے بادشاہ کو یوں جواب دِیا کہ داؤد میں ہمارا کیا حصہ ہے؟ یسّی کے بیٹے میں ہماری میراث نہیں ۔ اے اسرائیل اپنے ڈیروں کو چلے جاؤ اور اب اے داؤد تو اپنے گھر کو سنبھال ۔ سو اسرائیلی اپنے ڈیروں کو چل دِئے۔<sup>(17)</sup> لیکن جتنے اسرائیلی یہوداہ کے شہروں میں رہتے تھے اُن پر رحبعام سلطنت کرتا رہا۔<sup>(18)</sup> پھر رحبعام بادشاہ نے ادورام کو بھیجا جو بیگاریوں کے اوپر تھا اور سارے اسرائیل نے اُسے سنگسار کیا اور وہ مر گیا ۔ تب رحبعام بادشاہ نے اپنے رتھ پر سوار ہونے میں جلدی کی تاکہ یروشلیم کو بھاگ جائے۔<sup>(19)</sup> یوں اسرائیل داؤد کے گھرانے(داؤد ہاؤس) سے باغی ہوا اور آج تک ہے۔ <sup>(20)</sup> اور جب سارے اسرائیل نے سنا کہ یربعام لوٹ آیا ہے تو اُنہوں نے لوگ بھیج کر اسے جماعت میں بلوایا اور اسے سارے اسرائیل کا بادشاہ بنایا اور یہوداہ کے قبیلہ کے سوا کسی نے داؤد کے گھرانے کی پیروی نہ کی۔<sup>(21)</sup> اور جب رحبعام [[یروشلیم]] میں پہنچا تو اُس نے یہوداہ کے سارے گھرانے اور [[قبیلہ بنیامین]] کو جو سب ایک لاکھ اسی ہزار چنے ہوئے جنگی مرد تھے اکٹھا کِیا تاکہ وہ اسرائیل کے گھرانے سے لڑ کر سلطنت کو پھر سلیمان کے بیٹے رحبعام کے قبضہ میں کرادیں۔<sup>(22)</sup> لیکن سمعیاہ کو جومَردِ خدا تھا خدا کا یہ پیغام آیا۔<sup>(23)</sup>کہ یہوداہ کے بادشاہ سلیمان کے بیٹے رحبعام اور یہوداہ اور بِنیامِین کے سارے گھرانے اور قوم کے باقی لوگوں سے کہہ کہ۔<sup>(24)</sup> خداوند یُوں فرماتا ہے کہہ تم چڑھائی نہ کرو اور نہ اپنے بھائیوں بنی اسرائیل سے لڑو بلکہ ہر شخص اپنے گھر کو لَوٹے کیونکہ یہ بات میری طرف سے ہے ۔ سو انہوں نے خداوند کی بات مانی اور خداوند کے حکم کے مطابق لوٹے اور اپنا راستہ لیا۔<sup>(25)</sup> تب یربعام نے افرائیم کے کوہستانی ملک میں سکم کو تعمِیر کِیا اور اُس میں رہنے لگا اور وہاں سے نِکل کر اُس نے فنوا یل کو تعمِیرکِیا۔<sup>(26)</sup> اور یربعام نے اپنے دِل میں کہا کہ اب سلطنت داؤُد کے گھرانے میں پِھر چلی جائے گی۔<sup>(27)</sup> اگر یہ لوگ [[یروشلیم]] میں خُداوند کے گھر میں قُربانی گُذراننے کو جایا کریں تو اِن کے دِل اپنے مالک یعنی یہُوداہ کے بادشاہ رحبعام کی طرف مائل ہوں گے اور وہ مجھ کو قتل کر کے شاہِ یہوداہ رحبعام کی طرف پِھر جائیں گے۔<ref>کتاب سلاطین اول باب دہم 1-27</ref>“{{سخ}}
”<sup>(1)</sup> اور رحبعام [[سکم]] کو گیا کیونکہ سارا اسرائیل اسے بادشاہ بنانے کےلئے سکم کو گیا تھا۔<sup>(2)</sup> اور جب نباط کے بیٹے یربعام نے جو ہنوز مصر میں تھا یہ سنا (کیونکہ یربعام سلیمان بادشاہ کے حضور سے بھاگ گیا تھا اور وہ مصر میں رہتا تھا۔<sup>(3)</sup> سو انہوں نے لوگ بھیج کر اسے بلوایا) تو یربعام اور اسرائیل کی ساری جماعت آ کر رحبعام سے یوں کہنے لگی۔<sup>(4)</sup> کہ تیرے باپ نے ہمارا جُوا سخت کر دیا تھا سو تو اب اپنے باپ کی اس سخت خدمت کو اور اس بھاری جوئے کو جو اس نے ہم پر رکھا ہلکا کر دے اور ہم تیری خدمت کریں گے۔ <sup>(5)</sup> تب اس نے ان سے کہا ابھی تم تین روز کے لیے چلے جاؤ تب پھر میرے پاس آنا۔ سو وہ لوگ چلے گئے۔ <sup>(6)</sup> اور رحبعام بادشاہ نے ان عمر رسیدہ لوگوں سے جو اس کے باپ سلیمان کے جیتے جی اس کے حضور کھڑے رہتے تھے مشورت لی اور کہا کہ ان لوگوں کو جواب دینے کے لیے تم مجھے کیا صلاح دیتے ہو؟۔<sup>(7)</sup> انہوں نے اس سے یہ کہا کہ اگر تو آج کے دن اس قوم کا خادم بن جائے اور اُن کی خدمت کرے اور ان کو جواب دے اور ان سے میٹھی باتیں کرے تو وہ سدا تیرے خادم بنے رہیں گے۔ <sup>(8)</sup> پر اس نے ان عمر رسیدہ لوگوں کی مشورت جو اُنہوں نے اسے دی چھوڑ کر ان جوانوں سے جو اس کے ساتھ بڑے ہوئے تھے اور اس کے حضور کھڑے تھے مشورت لی۔ <sup>(9)</sup> اور اُن سے پوچھا کہ تُم کیا صلاح دیتے ہو تاکہ ہم ان لوگوں کو جواب دے سکیں جنہوں نے مجھ سے یوں کہا ہے کہ اُس جوئے کو جو تیرے باپ نے ہم پر رکھا ہلکا کر دے؟۔ <sup>(10)</sup> ان جوانوں نے جو اس کے ساتھ بڑے ہوئے تھے اس سے کہا تو ان لوگوں کو یوں جواب دینا جنہوں نے تجھ سے کہا ہے کہ تیرے باپ نے ہمارے جُوئے کو بھاری کِیا تُو اُس کو ہمارے لیے ہلکا کر دے ۔ سو تو اُن سے یوں کہنا کہ میری چھنگلی میرے باپ کی کمر سے بھی موٹی ہے۔ <sup>(11)</sup> اور اب گو میرے باپ نے بھاری جُوا تم پر رکھا ہے تو بھی میں تمہارے جُوئے کو اور زیادہ بھاری کروں گا ۔ میرے باپ نے تم کو کوڑوں سے ٹھیک کیا مَیں تم کو بچھُووں سے ٹھیک بناؤں گا۔ <sup>(12)</sup> سو یربعام اور سب لوگ تیسرے دن رحبعام کے پاس حاضر ہوئے جیسا بادشاہ نے اُن کو حکم دیا تھا کہ تیسرے دن میرے پاس پھر آنا۔<sup>(13)</sup> اور بادشاہ نے اُن لوگوں کو سخت جواب دیا اور عمر رسیدہ لوگوں کی اُس مشورت کو جو اُنہوں نے اُسے دی تھی ترک کیا۔ <sup>(14)</sup> اور جوانوں کی صلاح کے موافق اُن سے یہ کہا کہ میرے باپ نے تو تم پر بھاری جُوا رکھا لیکن مَیں تمہارے جُوئے کو زیادہ بھاری کروں گا ۔ میرے باپ نے تم کو کوڑوں سے ٹِھیک کِیا پر مَیں تُم کو بچھوؤں سے ٹھیک بناؤُں گا۔ <sup>(15)</sup> سو بادشاہ نے لوگوں کی نہ سنی کیونکہ یہ معاملہ خداوند کی طرف سے تھا تاکہ خداوند اپنی بات کو جو اس نے سَیلانی اخیاہ کی معرفت نباط کے بیٹے یربعام سے کہی تھی پورا کرے۔<sup>(16)</sup> اور جب سارے اسرا ئیل نے دیکھا کہ بادشاہ نے اُن کی نہ سنی تو انہوں نے بادشاہ کو یوں جواب دِیا کہ داؤد میں ہمارا کیا حصہ ہے؟ یسّی کے بیٹے میں ہماری میراث نہیں ۔ اے اسرائیل اپنے ڈیروں کو چلے جاؤ اور اب اے داؤد تو اپنے گھر کو سنبھال ۔ سو اسرائیلی اپنے ڈیروں کو چل دِئے۔<sup>(17)</sup> لیکن جتنے اسرائیلی یہوداہہ کے شہروں میں رہتے تھے اُن پر رحبعام سلطنت کرتا رہا۔<sup>(18)</sup> پھر رحبعام بادشاہ نے ادورام کو بھیجا جو بیگاریوں کے اوپر تھا اور سارے اسرائیل نے اُسے سنگسار کیا اور وہ مر گیا ۔ تب رحبعام بادشاہ نے اپنے رتھ پر سوار ہونے میں جلدی کی تاکہ یروشلیم کو بھاگ جائے۔<sup>(19)</sup> یوں اسرائیل داؤد کے گھرانے(داؤد ہاؤس) سے باغی ہوا اور آج تک ہے۔ <sup>(20)</sup> اور جب سارے اسرائیل نے سنا کہ یربعام لوٹ آیا ہے تو اُنہوں نے لوگ بھیج کر اسے جماعت میں بلوایا اور اسے سارے اسرائیل کا بادشاہ بنایا اور یہوداہہ کے قبیلہ کے سوا کسی نے داؤد کے گھرانے کی پیروی نہ کی۔<sup>(21)</sup> اور جب رحبعام [[یروشلیم]] میں پہنچا تو اُس نے یہوداہہ کے سارے گھرانے اور [[قبیلہ بنیامین]] کو جو سب ایک لاکھ اسی ہزار چنے ہوئے جنگی مرد تھے اکٹھا کِیا تاکہ وہ اسرائیل کے گھرانے سے لڑ کر سلطنت کو پھر سلیمان کے بیٹے رحبعام کے قبضہ میں کرادیں۔<sup>(22)</sup> لیکن سمعیاہ کو جومَردِ خدا تھا خدا کا یہ پیغام آیا۔<sup>(23)</sup>کہ یہوداہہ کے بادشاہ سلیمان کے بیٹے رحبعام اور یہوداہہ اور بِنیامِین کے سارے گھرانے اور قوم کے باقی لوگوں سے کہہ کہ۔<sup>(24)</sup> خداوند یُوں فرماتا ہے کہہ تم چڑھائی نہ کرو اور نہ اپنے بھائیوں بنی اسرائیل سے لڑو بلکہ ہر شخص اپنے گھر کو لَوٹے کیونکہ یہ بات میری طرف سے ہے ۔ سو انہوں نے خداوند کی بات مانی اور خداوند کے حکم کے مطابق لوٹے اور اپنا راستہ لیا۔<sup>(25)</sup> تب یربعام نے افرائیم کے کوہستانی ملک میں سکم کو تعمِیر کِیا اور اُس میں رہنے لگا اور وہاں سے نِکل کر اُس نے فنوا یل کو تعمِیرکِیا۔<sup>(26)</sup> اور یربعام نے اپنے دِل میں کہا کہ اب سلطنت داؤُد کے گھرانے میں پِھر چلی جائے گی۔<sup>(27)</sup> اگر یہ لوگ [[یروشلیم]] میں خُداوند کے گھر میں قُربانی گُذراننے کو جایا کریں تو اِن کے دِل اپنے مالک یعنی یہُوداہ کے بادشاہ رحبعام کی طرف مائل ہوں گے اور وہ مجھ کو قتل کر کے شاہِ یہوداہہ رحبعام کی طرف پِھر جائیں گے۔<ref>کتاب سلاطین اول باب دہم 1-27</ref>“{{سخ}}


=== مدتِ بادشاہت ===
=== مدتِ بادشاہت ===
اسی طرح [[کتاب سلاطین]] کے چودہویں باب 21-31 میں بھی رحبعام کر ذکر ہے اور اس کی مدتِ بادشاہت بھی درج ہے۔
اسی طرح [[کتاب سلاطین]] کے چودہویں باب 21-31 میں بھی رحبعام کر ذکر ہے اور اس کی مدتِ بادشاہت بھی درج ہے۔


[[کتاب سلاطین]] 14:21 کے مطابق رحبعام نے سترہ برس تک سلطنت یہودہ یا یہوداہ پر حکمرانی کی:
[[کتاب سلاطین]] 14:21 کے مطابق رحبعام نے سترہ برس تک سلطنت یہوداہہ یا یہوداہہ پر حکمرانی کی:
{{اقتباس|<sup>(21)</sup>اور سلیمان کا بیٹا رحبعام یہوداہ(یہودہ) میں بادشاہ تھا ۔ رحبعام اِکتالیس برس کا تھا جب وہ بادشاہی کرنے لگا اور اُس نے [[یروشلیم]] یعنی اس شہر میں جِسے خداوند نے بنی اِسرائیل کے سب قبیلوں میں سے چنا تھا تاکہ اپنا نام وہاں رکھے سترہ برس سلطنت کی اور اس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عورت تھی۔<ref>[[کتاب سلاطین]] 14:21</ref>}}
{{اقتباس|<sup>(21)</sup>اور سلیمان کا بیٹا رحبعام یہوداہہ(یہوداہہ) میں بادشاہ تھا ۔ رحبعام اِکتالیس برس کا تھا جب وہ بادشاہی کرنے لگا اور اُس نے [[یروشلیم]] یعنی اس شہر میں جِسے خداوند نے بنی اِسرائیل کے سب قبیلوں میں سے چنا تھا تاکہ اپنا نام وہاں رکھے سترہ برس سلطنت کی اور اس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عورت تھی۔<ref>[[کتاب سلاطین]] 14:21</ref>}}


== مصری حملے ==
== مصری حملے ==
[[تصویر:Bubastis portal at Karnak.jpg|تصغیر|180px|right|سیسق(شاہ مصر) کے حملہ کرنے کے موجودہ نقش جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس نے یروشلم پر چڑھائی کی تھی]]
[[تصویر:Bubastis portal at Karnak.jpg|تصغیر|180px|right|سیسق(شاہ مصر) کے حملہ کرنے کے موجودہ نقش جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس نے یروشلم پر چڑھائی کی تھی]]
[[کتاب سلاطین]] اول باب 14 میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ شاہ مصر سیسق نے کئی بار [[یروشلم]] پر حملہ کیا۔
[[کتاب سلاطین]] اول باب 14 میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ شاہ مصر سیسق نے کئی بار [[یروشلم]] پر حملہ کیا۔
{{اقتباس|<sup>(25)</sup>اور رحبعام بادشاہ کے پانچویں برس(دور بادشاہت کے دوران) شاہ مصر سیسق نے [[یروشلیم]] پر چڑھائی کی۔<sup>(26)</sup> اور اُس نے خداوند کے گھر کے خزانوں اور شاہی محلّ کے خزانوں کو لے لیا بلکہ اُس نے سب کچھ لے لیا اور سونے کی وہ سب ڈھالیں بھی لے گیا جو سلیما ن نے بنائی تھیں۔ <sup>(27)</sup> اور رحبعام بادشاہ نے اُن کے بدلے پِیتل کی ڈھالیں بنائیں اور اُن کو مُحافِظ سِپاہِیوں کے سرداروں کے سپُرد کِیا جو شاہی محلّ کے دروازہ پر پہرا دیتے تھے۔<sup>(28)</sup> اور جب بادشاہ خُداوند کے گھر میں جاتا تو وہ سِپاہی اُن کو لے کر چلتے اور پِھر اُن کو واپس لا کر سِپاہِیوں کی کوٹھری میں رکھ دیتے تھے۔ <sup>(29)</sup>ور رحُبعام کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا سو کیا وہ یہوداہ کے بادشاہوں کی تواریخ کی کتاب میں لِکھا نہیں ہے؟۔<sup>(30)</sup>اور رحُبعام اور یرُبعام میں برابر جنگ رہی۔}}
{{اقتباس|<sup>(25)</sup>اور رحبعام بادشاہ کے پانچویں برس(دور بادشاہت کے دوران) شاہ مصر سیسق نے [[یروشلیم]] پر چڑھائی کی۔<sup>(26)</sup> اور اُس نے خداوند کے گھر کے خزانوں اور شاہی محلّ کے خزانوں کو لے لیا بلکہ اُس نے سب کچھ لے لیا اور سونے کی وہ سب ڈھالیں بھی لے گیا جو سلیما ن نے بنائی تھیں۔ <sup>(27)</sup> اور رحبعام بادشاہ نے اُن کے بدلے پِیتل کی ڈھالیں بنائیں اور اُن کو مُحافِظ سِپاہِیوں کے سرداروں کے سپُرد کِیا جو شاہی محلّ کے دروازہ پر پہرا دیتے تھے۔<sup>(28)</sup> اور جب بادشاہ خُداوند کے گھر میں جاتا تو وہ سِپاہی اُن کو لے کر چلتے اور پِھر اُن کو واپس لا کر سِپاہِیوں کی کوٹھری میں رکھ دیتے تھے۔ <sup>(29)</sup>ور رحُبعام کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا سو کیا وہ یہوداہہ کے بادشاہوں کی تواریخ کی کتاب میں لِکھا نہیں ہے؟۔<sup>(30)</sup>اور رحُبعام اور یرُبعام میں برابر جنگ رہی۔}}


== بیویاں اور حرمیں ==
== بیویاں اور حرمیں ==
رحبعام کی 18 بیویاں اور 60 حرمیں تھیں۔جن سے اس کے 28 بیٹے اور 60 بیٹیاں تھیں اس کی بیویاں کے نام بہت کم درج کئے گئے ہیں۔<ref> [[کتاب تواریخ]] دوم باب 12، 18-21</ref>
رحبعام کی 18 بیویاں اور 60 حرمیں تھیں۔جن سے اس کے 28 بیٹے اور 60 بیٹیاں تھیں اس کی بیویاں کے نام بہت کم درج کئے گئے ہیں۔<ref>[[کتاب تواریخ]] دوم باب 12، 18-21</ref>


== موت اور تدفین ==
== موت اور تدفین ==
سطر 49: سطر 49:
{{s-reg|}}
{{s-reg|}}
{{s-bef|before=[[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]]}}
{{s-bef|before=[[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]]}}
{{s-ttl|title=[[بادشاہان یہودا|یہودہ کے بادشاہ]]|years=932 &ndash; 915 ق۔م}}
{{s-ttl|title=[[بادشاہان یہوداہ|یہوداہہ کے بادشاہ]]|years=932 &ndash; 915 ق۔م}}
{{s-aft|after=[[ابیاہ (شاہ یہودہ)|ابیاہ]]}}
{{s-aft|after=[[ابیاہ (شاہ یہوداہہ)|ابیاہ]]}}
{{s-end}}
{{s-end}}


{{سلیمان}}
{{سلیمان}}

[[زمرہ:دسویں صدی ق م کی عبرانی شخصیات]]
[[زمرہ:دسویں صدی ق م کی عبرانی شخصیات]]
[[زمرہ:دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
[[زمرہ:دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
سطر 60: سطر 61:
[[زمرہ:کتاب سلاطین]]
[[زمرہ:کتاب سلاطین]]
[[زمرہ:قدیم اسرائیل کے بادشاہ]]
[[زمرہ:قدیم اسرائیل کے بادشاہ]]
[[زمرہ:قدیم یہودہ کے بادشاہ]]
[[زمرہ:قدیم یہوداہہ کے بادشاہ]]
[[زمرہ:سلیمان]]
[[زمرہ:سلیمان]]

نسخہ بمطابق 12:11، 31 جنوری 2018ء

رحبعام
یہوداہ کا بادشاہ
رحبعام کی دیوار پر بنی تصویر
931ق۔م - 913ق۔م
پیشروسلیمان
جانشینابیاہ
والدسلیمان
والدہنعمہ
پیدائش972 ق۔م
وفات913 ق۔م

رحبعام (انگریزی تلفظ /ˌrəˈb.əm/؛ عبرانی: רְחַבְעָם، جدید Reẖav'am ، طبری Rəḥaḇʻām ; مطلب ”وہ جو لوگوں کو بڑا کرتا ہے“؛ یونانی: Ροβοαμ؛ (لاطینی: Roboam)‏) ایک اسرائیل کا بادشاہ گزرا ہے۔ جس کا ذکر عبرانی بائبل میں ہے۔ تواریخ دوم اور سلاطین اول کے مطابق، یہ پہلے مملکت اسرائیل کا بادشاہ تھا۔ لیکن بعد میں 932/931 ق۔م میں دس قبیلوں نے بغاوت کردی اور ایک الگ ریاست مملکت اسرائیل (سامریہ) بنالی۔ اس کے نام کا ذکر بائبل میں صرف مملکت یہوداہہ یا جنوبی ریاست کے بادشاہ طور پر آیا ہے۔ وہ سُلیمان کا فرزند اور داؤُد کا پوتا تھا۔اس کی والدہ نعمہ تھی جس کا تعلق عمون سے تھا۔

بائبل داستان

متحدہ بادشاہت کے ٹکڑے، یربعام کی شمال میں مملکت اسرائیل (نقشے پر نیلا رنگ) پر حکومت اور رحبعام کا جنوب میں مملکت یہوداہہ پر حکومت

عبرانی بائبل کے مطابق سلیمان متحدہ بادشاہت کا آخری بادشاہ تھا۔اس کی موت قدرتی ہوئی تھی [1] اور مرتے وقت اس کی عمر 80 سال کے قریب تھی۔ جس کے بعد رحبعام اس کا جانشین بنا۔اسرائیل کے قبیلوں میں سے دس قبیلے رحبعام کے خلاف تھے۔یربعام نے شمال میں مملکت اسرائیل پر حکومت کی اور رحبعام نے جنوب میں مملکت یہوداہہ پر حکومت کی۔اس کے بعد دونوں مملکت کبھی یکجا نہیں ہوئیں۔

حالاتِ زندگی وجنگیں

اس کی بادشاہت کا ذکر کتاب سلاطین اول باب 12 میں آیا جو مندرجہ ذیل ہے۔:
(1) اور رحبعام سکم کو گیا کیونکہ سارا اسرائیل اسے بادشاہ بنانے کےلئے سکم کو گیا تھا۔(2) اور جب نباط کے بیٹے یربعام نے جو ہنوز مصر میں تھا یہ سنا (کیونکہ یربعام سلیمان بادشاہ کے حضور سے بھاگ گیا تھا اور وہ مصر میں رہتا تھا۔(3) سو انہوں نے لوگ بھیج کر اسے بلوایا) تو یربعام اور اسرائیل کی ساری جماعت آ کر رحبعام سے یوں کہنے لگی۔(4) کہ تیرے باپ نے ہمارا جُوا سخت کر دیا تھا سو تو اب اپنے باپ کی اس سخت خدمت کو اور اس بھاری جوئے کو جو اس نے ہم پر رکھا ہلکا کر دے اور ہم تیری خدمت کریں گے۔ (5) تب اس نے ان سے کہا ابھی تم تین روز کے لیے چلے جاؤ تب پھر میرے پاس آنا۔ سو وہ لوگ چلے گئے۔ (6) اور رحبعام بادشاہ نے ان عمر رسیدہ لوگوں سے جو اس کے باپ سلیمان کے جیتے جی اس کے حضور کھڑے رہتے تھے مشورت لی اور کہا کہ ان لوگوں کو جواب دینے کے لیے تم مجھے کیا صلاح دیتے ہو؟۔(7) انہوں نے اس سے یہ کہا کہ اگر تو آج کے دن اس قوم کا خادم بن جائے اور اُن کی خدمت کرے اور ان کو جواب دے اور ان سے میٹھی باتیں کرے تو وہ سدا تیرے خادم بنے رہیں گے۔ (8) پر اس نے ان عمر رسیدہ لوگوں کی مشورت جو اُنہوں نے اسے دی چھوڑ کر ان جوانوں سے جو اس کے ساتھ بڑے ہوئے تھے اور اس کے حضور کھڑے تھے مشورت لی۔ (9) اور اُن سے پوچھا کہ تُم کیا صلاح دیتے ہو تاکہ ہم ان لوگوں کو جواب دے سکیں جنہوں نے مجھ سے یوں کہا ہے کہ اُس جوئے کو جو تیرے باپ نے ہم پر رکھا ہلکا کر دے؟۔ (10) ان جوانوں نے جو اس کے ساتھ بڑے ہوئے تھے اس سے کہا تو ان لوگوں کو یوں جواب دینا جنہوں نے تجھ سے کہا ہے کہ تیرے باپ نے ہمارے جُوئے کو بھاری کِیا تُو اُس کو ہمارے لیے ہلکا کر دے ۔ سو تو اُن سے یوں کہنا کہ میری چھنگلی میرے باپ کی کمر سے بھی موٹی ہے۔ (11) اور اب گو میرے باپ نے بھاری جُوا تم پر رکھا ہے تو بھی میں تمہارے جُوئے کو اور زیادہ بھاری کروں گا ۔ میرے باپ نے تم کو کوڑوں سے ٹھیک کیا مَیں تم کو بچھُووں سے ٹھیک بناؤں گا۔ (12) سو یربعام اور سب لوگ تیسرے دن رحبعام کے پاس حاضر ہوئے جیسا بادشاہ نے اُن کو حکم دیا تھا کہ تیسرے دن میرے پاس پھر آنا۔(13) اور بادشاہ نے اُن لوگوں کو سخت جواب دیا اور عمر رسیدہ لوگوں کی اُس مشورت کو جو اُنہوں نے اُسے دی تھی ترک کیا۔ (14) اور جوانوں کی صلاح کے موافق اُن سے یہ کہا کہ میرے باپ نے تو تم پر بھاری جُوا رکھا لیکن مَیں تمہارے جُوئے کو زیادہ بھاری کروں گا ۔ میرے باپ نے تم کو کوڑوں سے ٹِھیک کِیا پر مَیں تُم کو بچھوؤں سے ٹھیک بناؤُں گا۔ (15) سو بادشاہ نے لوگوں کی نہ سنی کیونکہ یہ معاملہ خداوند کی طرف سے تھا تاکہ خداوند اپنی بات کو جو اس نے سَیلانی اخیاہ کی معرفت نباط کے بیٹے یربعام سے کہی تھی پورا کرے۔(16) اور جب سارے اسرا ئیل نے دیکھا کہ بادشاہ نے اُن کی نہ سنی تو انہوں نے بادشاہ کو یوں جواب دِیا کہ داؤد میں ہمارا کیا حصہ ہے؟ یسّی کے بیٹے میں ہماری میراث نہیں ۔ اے اسرائیل اپنے ڈیروں کو چلے جاؤ اور اب اے داؤد تو اپنے گھر کو سنبھال ۔ سو اسرائیلی اپنے ڈیروں کو چل دِئے۔(17) لیکن جتنے اسرائیلی یہوداہہ کے شہروں میں رہتے تھے اُن پر رحبعام سلطنت کرتا رہا۔(18) پھر رحبعام بادشاہ نے ادورام کو بھیجا جو بیگاریوں کے اوپر تھا اور سارے اسرائیل نے اُسے سنگسار کیا اور وہ مر گیا ۔ تب رحبعام بادشاہ نے اپنے رتھ پر سوار ہونے میں جلدی کی تاکہ یروشلیم کو بھاگ جائے۔(19) یوں اسرائیل داؤد کے گھرانے(داؤد ہاؤس) سے باغی ہوا اور آج تک ہے۔ (20) اور جب سارے اسرائیل نے سنا کہ یربعام لوٹ آیا ہے تو اُنہوں نے لوگ بھیج کر اسے جماعت میں بلوایا اور اسے سارے اسرائیل کا بادشاہ بنایا اور یہوداہہ کے قبیلہ کے سوا کسی نے داؤد کے گھرانے کی پیروی نہ کی۔(21) اور جب رحبعام یروشلیم میں پہنچا تو اُس نے یہوداہہ کے سارے گھرانے اور قبیلہ بنیامین کو جو سب ایک لاکھ اسی ہزار چنے ہوئے جنگی مرد تھے اکٹھا کِیا تاکہ وہ اسرائیل کے گھرانے سے لڑ کر سلطنت کو پھر سلیمان کے بیٹے رحبعام کے قبضہ میں کرادیں۔(22) لیکن سمعیاہ کو جومَردِ خدا تھا خدا کا یہ پیغام آیا۔(23)کہ یہوداہہ کے بادشاہ سلیمان کے بیٹے رحبعام اور یہوداہہ اور بِنیامِین کے سارے گھرانے اور قوم کے باقی لوگوں سے کہہ کہ۔(24) خداوند یُوں فرماتا ہے کہہ تم چڑھائی نہ کرو اور نہ اپنے بھائیوں بنی اسرائیل سے لڑو بلکہ ہر شخص اپنے گھر کو لَوٹے کیونکہ یہ بات میری طرف سے ہے ۔ سو انہوں نے خداوند کی بات مانی اور خداوند کے حکم کے مطابق لوٹے اور اپنا راستہ لیا۔(25) تب یربعام نے افرائیم کے کوہستانی ملک میں سکم کو تعمِیر کِیا اور اُس میں رہنے لگا اور وہاں سے نِکل کر اُس نے فنوا یل کو تعمِیرکِیا۔(26) اور یربعام نے اپنے دِل میں کہا کہ اب سلطنت داؤُد کے گھرانے میں پِھر چلی جائے گی۔(27) اگر یہ لوگ یروشلیم میں خُداوند کے گھر میں قُربانی گُذراننے کو جایا کریں تو اِن کے دِل اپنے مالک یعنی یہُوداہ کے بادشاہ رحبعام کی طرف مائل ہوں گے اور وہ مجھ کو قتل کر کے شاہِ یہوداہہ رحبعام کی طرف پِھر جائیں گے۔[2]

مدتِ بادشاہت

اسی طرح کتاب سلاطین کے چودہویں باب 21-31 میں بھی رحبعام کر ذکر ہے اور اس کی مدتِ بادشاہت بھی درج ہے۔

کتاب سلاطین 14:21 کے مطابق رحبعام نے سترہ برس تک سلطنت یہوداہہ یا یہوداہہ پر حکمرانی کی:

(21)اور سلیمان کا بیٹا رحبعام یہوداہہ(یہوداہہ) میں بادشاہ تھا ۔ رحبعام اِکتالیس برس کا تھا جب وہ بادشاہی کرنے لگا اور اُس نے یروشلیم یعنی اس شہر میں جِسے خداوند نے بنی اِسرائیل کے سب قبیلوں میں سے چنا تھا تاکہ اپنا نام وہاں رکھے سترہ برس سلطنت کی اور اس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عورت تھی۔[3]

مصری حملے

سیسق(شاہ مصر) کے حملہ کرنے کے موجودہ نقش جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس نے یروشلم پر چڑھائی کی تھی

کتاب سلاطین اول باب 14 میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ شاہ مصر سیسق نے کئی بار یروشلم پر حملہ کیا۔

(25)اور رحبعام بادشاہ کے پانچویں برس(دور بادشاہت کے دوران) شاہ مصر سیسق نے یروشلیم پر چڑھائی کی۔(26) اور اُس نے خداوند کے گھر کے خزانوں اور شاہی محلّ کے خزانوں کو لے لیا بلکہ اُس نے سب کچھ لے لیا اور سونے کی وہ سب ڈھالیں بھی لے گیا جو سلیما ن نے بنائی تھیں۔ (27) اور رحبعام بادشاہ نے اُن کے بدلے پِیتل کی ڈھالیں بنائیں اور اُن کو مُحافِظ سِپاہِیوں کے سرداروں کے سپُرد کِیا جو شاہی محلّ کے دروازہ پر پہرا دیتے تھے۔(28) اور جب بادشاہ خُداوند کے گھر میں جاتا تو وہ سِپاہی اُن کو لے کر چلتے اور پِھر اُن کو واپس لا کر سِپاہِیوں کی کوٹھری میں رکھ دیتے تھے۔ (29)ور رحُبعام کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا سو کیا وہ یہوداہہ کے بادشاہوں کی تواریخ کی کتاب میں لِکھا نہیں ہے؟۔(30)اور رحُبعام اور یرُبعام میں برابر جنگ رہی۔

بیویاں اور حرمیں

رحبعام کی 18 بیویاں اور 60 حرمیں تھیں۔جن سے اس کے 28 بیٹے اور 60 بیٹیاں تھیں اس کی بیویاں کے نام بہت کم درج کئے گئے ہیں۔[4]

موت اور تدفین

کتاب سلاطین اول باب 14:31 کے مطابق رحبعام کی تدفین اس کے دادا اور والد کے ساتھ کی گئی اور اس کا جانشین ابیاہ بنا جو اس کا بیٹا بھی تھا

(31)اور رحبعام اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور داؤد کے شہر میں اپنے باپ دادا کے ساتھ دفن ہوا ۔ اُس کی ماں کا نام نعمہ تھا جو عمونی عَورت تھی اور اُس کا بیٹا ابیاہ اس کی جگہ بادشاہ ہوا

حوالہ جات

  1. "مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)"۔ Jewish Virtual Library۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل2017 
  2. کتاب سلاطین اول باب دہم 1-27
  3. کتاب سلاطین 14:21
  4. کتاب تواریخ دوم باب 12، 18-21
رحبعام
شاہی القاب
ماقبل  یہوداہہ کے بادشاہ
932 – 915 ق۔م
مابعد