"طاقم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 1: سطر 1:
'''طاقم''' (ق پر زیر) کا [[لفظ]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص [[سائنس|سائنسی]] ، و [[ریاضی|ریاضیاتی]]) مضامین میں set کا لفظ خاصے متنوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود [[لسانیات|لسانیاتی]] [[قواعد]] کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جاۓ تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالبا{{دوزبر}} یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیے (بطور خاص ریاضی میں) مجموعہ بطور متبادل نظر آتا ہے، یا مروج ہے۔ مجموعہ کے بطور متبادل set لانے میں کوئی (مروجہ) لغاتی نقص تو شاید نہیں البتہ یہ ہے کہ مجموعہ ایک اور انگریزی اصطلاح collection کے لیے زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے اور دوسرے یہ کہ مجموعہ کو set کے لیے اس وقت استعمال نہیں کیا جاسکتا کہ جب یہ fixation کے مفہوم میں آتا ہے مثال کے طور پر set point کو نقطۂ مجموعہ نہیں کہا جاسکتا اور نا ہی اسے نقطۂ انجماد کہا جاسکتا ہے کہ set point ہمیشہ لازمی نہیں کہ freez ہونے کا مقام ہی ظاہر کر رہا ہو، ایسی صورت میں اسکے لیے درست لفظ نقطۂ طاقم ہوگا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی میں set کے لیے مجموعہ ہی آرہا ہے۔ طاقم کا لفظ بھی مجموعہ کے لفظ کی طرح [[عربی زبان|عربی]] سے آیا ہے اور طقم سے ماخوذ ہے جس کے معنی [[عدد|اعداد]]، [[اشیاء]] اور یا افراد کے اجتماع یا مجموعہ ، بننا ، بناوٹ ، ترکیب اور صلب کے ہوتے ہیں۔ طاقم کے لفظ کو ریاضی سمیت تمام سائنسی علوم میں set کے اس مجموعہ کے مفہوم میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ طاقم کی جمع طواقم (sets) کی جاتی ہے۔
'''طاقم''' (ق پر زیر) کا [[لفظ]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص [[سائنس|سائنسی]] ، و [[ریاضی|ریاضیاتی]]) مضامین میں set کا لفظ خاصے متنوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود [[لسانیات|لسانیاتی]] [[قواعد]] کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالبا{{دوزبر}} یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیے (بطور خاص ریاضی میں) مجموعہ بطور متبادل نظر آتا ہے، یا مروج ہے۔ مجموعہ کے بطور متبادل set لانے میں کوئی (مروجہ) لغاتی نقص تو شاید نہیں البتہ یہ ہے کہ مجموعہ ایک اور انگریزی اصطلاح collection کے لیے زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے اور دوسرے یہ کہ مجموعہ کو set کے لیے اس وقت استعمال نہیں کیا جاسکتا کہ جب یہ fixation کے مفہوم میں آتا ہے مثال کے طور پر set point کو نقطۂ مجموعہ نہیں کہا جاسکتا اور نا ہی اسے نقطۂ انجماد کہا جاسکتا ہے کہ set point ہمیشہ لازمی نہیں کہ freez ہونے کا مقام ہی ظاہر کر رہا ہو، ایسی صورت میں اسکے لیے درست لفظ نقطۂ طاقم ہوگا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی میں set کے لیے مجموعہ ہی آرہا ہے۔ طاقم کا لفظ بھی مجموعہ کے لفظ کی طرح [[عربی زبان|عربی]] سے آیا ہے اور طقم سے ماخوذ ہے جس کے معنی [[عدد|اعداد]]، [[اشیاء]] اور یا افراد کے اجتماع یا مجموعہ ، بننا ، بناوٹ ، ترکیب اور صلب کے ہوتے ہیں۔ طاقم کے لفظ کو ریاضی سمیت تمام سائنسی علوم میں set کے اس مجموعہ کے مفہوم میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ طاقم کی جمع طواقم (sets) کی جاتی ہے۔
* ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے [[طاقم (ریاضی)|مجموعہ (set)]]۔
* ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے [[طاقم (ریاضی)|مجموعہ (set)]]۔
* ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے [[ذیلی مجموعہ|ذیلی مجموعہ (subset)]]۔
* ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے [[ذیلی مجموعہ|ذیلی مجموعہ (subset)]]۔

نسخہ بمطابق 13:02، 31 جنوری 2018ء

طاقم (ق پر زیر) کا لفظ ، انگریزی کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص سائنسی ، و ریاضیاتی) مضامین میں set کا لفظ خاصے متنوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود لسانیاتی قواعد کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالباً یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیے (بطور خاص ریاضی میں) مجموعہ بطور متبادل نظر آتا ہے، یا مروج ہے۔ مجموعہ کے بطور متبادل set لانے میں کوئی (مروجہ) لغاتی نقص تو شاید نہیں البتہ یہ ہے کہ مجموعہ ایک اور انگریزی اصطلاح collection کے لیے زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے اور دوسرے یہ کہ مجموعہ کو set کے لیے اس وقت استعمال نہیں کیا جاسکتا کہ جب یہ fixation کے مفہوم میں آتا ہے مثال کے طور پر set point کو نقطۂ مجموعہ نہیں کہا جاسکتا اور نا ہی اسے نقطۂ انجماد کہا جاسکتا ہے کہ set point ہمیشہ لازمی نہیں کہ freez ہونے کا مقام ہی ظاہر کر رہا ہو، ایسی صورت میں اسکے لیے درست لفظ نقطۂ طاقم ہوگا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی میں set کے لیے مجموعہ ہی آرہا ہے۔ طاقم کا لفظ بھی مجموعہ کے لفظ کی طرح عربی سے آیا ہے اور طقم سے ماخوذ ہے جس کے معنی اعداد، اشیاء اور یا افراد کے اجتماع یا مجموعہ ، بننا ، بناوٹ ، ترکیب اور صلب کے ہوتے ہیں۔ طاقم کے لفظ کو ریاضی سمیت تمام سائنسی علوم میں set کے اس مجموعہ کے مفہوم میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ طاقم کی جمع طواقم (sets) کی جاتی ہے۔

  • ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے مجموعہ (set)۔
  • ریاضی میں استعمال کے لیے دیکھیے ذیلی مجموعہ (subset)۔
  • طب و دیگر مضامین میں set کے لیے طاقم کے آنے کا امکان ہی غالب رہے گا ؛ کیونکہ set کے مجموعہ کے معنوں کے ساتھ ساتھ ٹہراؤ ، جماؤ یا سخت (solid / fix) ہونے کے مفہوم و معنی بھی طاقم میں بشکل ترکیب ، بننا یا بن جانا (formed) کے موجود ہیں۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔