"بدرالدین عینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
درستی املا
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
(درستی املا)
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
== علمی خدمات ==
علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، [[787ھ]] کو [[قاہرہ]] میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کردیا۔کر دیا۔
== تصنیفات ==
* عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
43,445

ترامیم

فہرست رہنمائی