"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: حذف قطعہ کامل ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
درستی املا
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:قائد_اعظم_لائبریری.jpg|thumb|300px|[[قائد اعظم دارالکتب]]، [[لاہور]]، [[پاکستان]]]]
[[ملف:قائد_اعظم_لائبریری.jpg|thumb|300px|[[قائد اعظم دارالکتب]]، [[لاہور]]، [[پاکستان]]]]
'''کتب خانہ''' یا '''دارُالکُتُب''' یا '''مکتبہ''' (<small>Library)</small>، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کیلئے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بناء پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.
'''کتب خانہ''' یا '''دارُالکُتُب''' یا '''مکتبہ''' (<small>Library)</small>، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بناء پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.


یا
یا
سطر 24: سطر 24:
[[زمرہ:کتب خانہ سائنس]]
[[زمرہ:کتب خانہ سائنس]]
[[زمرہ:کتب خانے]]
[[زمرہ:کتب خانے]]


[[زمرہ:معلومات]]
[[زمرہ:معلومات]]

نسخہ بمطابق 09:42، 1 فروری 2018ء

قائد اعظم دارالکتب، لاہور، پاکستان

کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بناء پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.

یا

کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں.

جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ سمعی فیتے (audio tapes)، کیسٹیں (cassettes)، بصری فیتے (video tapes) اور رقمبصری قرص جات (digital video discs) وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں.
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کرسکتا ہے. بمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.

مزید دیکھیے

بیرونی روابط