"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
درستی
سطر 1: سطر 1:
تریموں بیراج {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے ۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات '''اتھارن ہزاری'''میں واقع ہے، جہاں [[دریائے جہلم ]][[دریائے چناب ]]میں جا گرتا ہے۔
'''تریموں بیراج''' {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے ۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات '''اتھارن ہزاری'''میں واقع ہے، جہاں [[دریائے جہلم ]][[دریائے چناب]] میں جا گرتا ہے۔


:::تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
:::تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
سطر 5: سطر 5:
تریموں بیراج [[1940ء]] کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔
تریموں بیراج [[1940ء]] کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔


==مزید دیکھیں==
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس]]
* [[فہرست پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس]]



{{PunjabGeography}}
{{PunjabGeography}}
{{سانچہ:پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس}}
{{پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس}}


{{نامکمل}}


[[زمرہ:پاکستان میں آبپاشی]]
[[زمرہ:پاکستان میں آبپاشی]]

[[زمرہ:پاکستان کے بند]]
[[زمرہ:پاکستان کے بند]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]
[[Category:پاکستان میں آبپاشی]]
[[زمرہ:ضلع جھنگ]]
[[زمرہ:ضلع جھنگ]]

{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 12:34، 1 فروری 2018ء

تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات اتھارن ہزاریمیں واقع ہے، جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔