"دھوبی خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 1: سطر 1:
[[image:Laundromat.jpg|thumb|200px|ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں]]
[[image:Laundromat.jpg|thumb|200px|ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں]]
'''دھوبی خانہ''' یا '''دھوبی گاہ''' (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی [[دھلائی|دُھلائی]] اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی [[دھوبی|ملازم]] ہوسکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہوسکتا ہے جہاں [[آلہ دھلائی|آلاتِ دُھلائی]] لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سرانجام پاتا ہے۔
'''دھوبی خانہ''' یا '''دھوبی گاہ''' (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی [[دھلائی|دُھلائی]] اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی [[دھوبی|ملازم]] ہو سکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہو سکتا ہے جہاں [[آلہ دھلائی|آلاتِ دُھلائی]] لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سرانجام پاتا ہے۔


== مزید دیکھیں ==
== مزید دیکھیے ==
* [[دھوبی گھاٹ]]
* [[دھوبی گھاٹ]]
* [[آلہ دھلائی]]
* [[آلہ دھلائی]]

نسخہ بمطابق 12:52، 1 فروری 2018ء

ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں

دھوبی خانہ یا دھوبی گاہ (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی دُھلائی اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی ملازم ہو سکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہو سکتا ہے جہاں آلاتِ دُھلائی لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سرانجام پاتا ہے۔

مزید دیکھیے