"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: nn:Hindukush
م روبالہ جمع: hu:Hindukus
سطر 33: سطر 33:
[[la:Paropamisus]]
[[la:Paropamisus]]
[[lt:Hindukušas]]
[[lt:Hindukušas]]
[[hu:Hindukus]]
[[ml:ഹിന്ദുകുഷ്]]
[[ml:ഹിന്ദുകുഷ്]]
[[mr:हिंदुकुश पर्वतरांग]]
[[mr:हिंदुकुश पर्वतरांग]]

نسخہ بمطابق 21:33، 22 مارچ 2010ء

افغانستانی پہاڑی سلسلہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی ترچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریاۓ کابل اور دریا‎ۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اھم دریا ھیں۔