"محمد اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
←‏top: درستی
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ اسلام)
(←‏top: درستی)
[[جنگ انقرہ]] میں [[بایزید یلدرم]] کی [[امیر تیمور]] کے ہاتھوں شکست اور سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد محمد اول نے [[ادرنہ]] ([[ادرنہ|ایڈریانوپل]]) میں تخت سنبھالا اور دارالحکومت [[بورصہ|بروصہ]] سے [[ادرنہ]] منتقل کرکے سلطنت کو ختم ہونے سے بچایا اور بغاوتوں کو فرو کرنے کے ساتھ ساتھ [[البانیا|البانیہ]] سمیت کئی علاقے فتح کرکے سلطنت میں شامل کئے۔
 
محمد اول کی عمر انتقال کے وقت محض 40 سال تھی اور انہوں نے صرف 8 سال حکومت کی تاہم ان کا دور اس لئےلیے اہم ہے کہ جنگ انقرہ میں اپنے والد کی شکست اور سلطنت کے ٹکڑے ہوجانے کے بعد انہوں نے اسے از سر نو پیروں پر کھڑا کیا اور سلطنت کے دوسرے بانی کہلائے۔ ان کا مزار [[بورصہ|بروصہ]] میں [[مسجد سبز]] کے ساتھ واقع ہے۔
 
{{S-start}}
43,445

ترامیم

فہرست رہنمائی