"محمڈن ایجوکیشن کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
←‏top: درستی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(←‏top: درستی)
{{بے حوالہ}}
{{ویکائی}}
[[سر سید احمد خان|سرسید احمد خان]] نے [[27 دسمبر]]، [[1886ء]] كو محمڈن ایجوكیشنل كانفرنس كی بنیاد ركھی اس كانفرنس كا بنیادی مقصد مسلمانوں كی تعلیمی ترقی كے لئےلیے اقدامات كرنا تھا۔ اس كا پہلا اجلاس علی گڑھ میں ہوا۔ كانفرنس نے تعلیم كی اشاعت كے لئےلیے مختلف مقامات پر جلسے كئے۔ہر شہر اور قصبے میں اس كی ذیلی كمیٹیاں قائم كی گئیں۔ اس كانفرنس كی كوششوں سے مسلمانوں كے اندر تعلیمی جذبہ اور شوق پیدا ہوا۔ اس كانفرنس نے ملك كے ہر حصے میں اجلاس منعقد كئے اور مسلمانوں كو جدید تعلیم كی اہمیت سے روشناس كرایا۔ اس كانفرنس كے سربراہوں میں [[محسن الملک|نواب محسن الملك]]، [[نواب وقار الملك]]، [[شبلی نعمانی]] اور [[مولانا الطاف حسین حالی]] جیسی ہستیاں شامل تھیں۔
محمڈن ایجوكیشنل كانفرنس كا سالانہ جلسہ مختلف شہروں میں ہوتا تھا۔ جہاں مقامی مسلمانوں سے مل كر تعلیمی ترقی كے اقدامات پر غور كیا جاتا تھا اور مسلمانوں كے تجارتی، تعلیمی، صنعتی اور زراعتی مسائل پر غور كیا جاتا تھا۔
 
43,445

ترامیم

فہرست رہنمائی