"تابش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 7: سطر 7:
* [[مآخذات نور]]
* [[مآخذات نور]]


[[زمرہ:مآخذ روشنی]]
[[زمرہ:برقناطیسی اشعاع]]
[[زمرہ:برقناطیسی اشعاع]]
[[زمرہ:لمعان]]
[[زمرہ:لمعان]]
[[زمرہ:مآخذ روشنی]]

نسخہ بمطابق 18:47، 1 فروری 2018ء

تابِش (فارسی میں تابیدن سے ماخوذ. انگریزی: Incandescence) بوجۂ حرارت کسی گرم جسم سے روشنی کا اصدار ہے.

آسان زبان میں، جب کسی جسم کی حرارت بہت زیادہ ہو جائے تو اُس سے روشنی خارج ہونے لگتی ہے، روشنی کے اِس اخراجی عمل کو تابش یا تابشیت کہاجاتا ہے.

مزید دیکھیے