"تختہ شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
(درستی)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
[[ملفتصویر:ChessStartingPosition.jpg|تصغیر|شطرنج کی بساط پر شطرنج کے [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]]۔]]
{{شطرنج کے مہرے|}}
'''تختہ شطرنج'''، '''شطرنج کی [[بساط]]''' یا '''شطرنج کا تختہ''' (انگریزی:chess board) ایک تختہ ہوتا ہے جو [[مربع]] شکل کا ہوتا ہے اور اس پہ [[شطرنج]] کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔اس کی اوپر 64 (آٹھ ضرب آٹھ) [[مربع]] [[خانہ (شطرنج)|خانے]] بنے ہوتے ہیں۔ جن میں 32 ایک رنگ (کالا) کے اور 32 دوسرے رنگ (سفید) کے ہوتے ہیں۔ شطرنج کے [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]] ان خانوں میں چلائے جاتے ہیں۔
حساب لگایا گیا ہے کہ [[شطرنج]] میں 10<sup>43</sup> با ضابطہ حالتیں ہیں۔
===بساط بھر چاول===
ایک بادشاہ نے کسی [[شاطر|شطرنج کے کھلاڑی]] فقیر کو بازی جیتنے کے بعد منہ مانگا انعام دینے کا کہا۔ تو اس نے کہا کہ بساط بھر چاول اس طرح چاہیے کہ ہر [[خانہ (شطرنج)|خانے]] پر پچھلے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] سے دگنے چاول رکھ دیں۔<br />
اب ذرا حساب لگائیے کہ [[شطرنج]] کی بساط پر فقیر کی فرمائش کے مطابق کتنے چاول آئے ہوں گے۔یاد رہے کہ شطرنج میں 64 خانے ہوتے ہیں۔ لہٰذا ہر خانے میں چاول کے دانوں کی تعداد اور مختلف خانوں میں رکھے گئے چاولوں کی تعداد کا مجموعہ کچھ اس طرح سے معلوم کیا جا سکتا ہے:
<br />
'''خانہ نمبر اور خانے میں چاولوں کی تعداد اور دانوں کی مجموعی تعداد <br />'''
تو پہلے آٹھ خانوں کی ترتیب سامنے رکھیں تو ایک فارمولا اخذ کیا جا سکتا ہے۔ اگر خانے کا نمبر N ہو تو اس خانے میں چاول کے دانوں کی تعداد -1 2n ہو گی، جب کہ پہلے خانے سے اس خانے تک میں (جسے ہم n واں خانہ بھی کہہ سکتے ہیں) چاول کے دانوں کی مجموعی تعداد -1 2n ہو گی۔اب چونکہ شطرنج کی بساط میں 64 خانے ہوتے ہیں، لہٰذا 64 ویں خانے (64=n) تک پہنچتے پہنچتے، بساط پر چاول کے دانوں کی مجموعی تعداد یہ ہو گی: 264-1 [[قوت نما]] (Power) کے استعمال نے اس تعداد کو ظاہری طور پر بہت مختصر کر دیا، لیکن درحقیقت یہ عدد بہت بڑا ہے۔ البتہ اپنے کام کو آسان بنانے (اور چالوں کی صحیح تعداد معلوم کرنے کے لیے ہم اس عدد کو چھوٹے اعداد میں توڑ کر آپس میں ضرب دے سکتے ہیں۔ <br />
کچھ اس طرح: 264=28x28x28x28x28x28x28x28x28 چونکہ 28کا حاصل 256ہوتا ہے، لہٰذا: 256x256x256x256x256x256x256x256 اس حساب کا حاصل ضرب یہ ہے:
* 18,446,744,073,709,551,616 چاول کے دانے
 
===بساط پر گھوڑا===
[[ملفتصویر:Knight's tour anim 2.gif|تصغیر|[[گھوڑا|گھوڑے کی دوڑیں]]]]
بساط پر [[گھوڑا|گھوڑے کی دوڑیں]] یوں لگائی جائیں کہ ہر [[خانہ (شطرنج)|خانے]] پر ایک دفعہ جائے اور پوری [[بساط]] پر مکمل چکر لگائے۔
 
|
|=
۸8 |__|__|__|ql|__|__|__|__|=
۷7 |__|__|__|__|__|__|ql|__|=
۶6 |__|__|ql|__|__|__|__|__|=
۵5 |__|__|__|__|__|__|__|ql|=
۴4 |__|ql|__|__|__|__|__|__|=
۳3 |__|__|__|__|ql|__|__|__|=
۲2 |ql|__|__|__|__|__|__|__|=
۱1 |__|__|__|__|__|ql|__|__|[[وزراء بساط پر]]
}}
 
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Chessboards}}
* [http://www.fide.com/component/handbook/?view=article&id=16 ایف آئی ڈی ای قوانین]
==حوالے==

فہرست رہنمائی