"حکومت ہندوستان ایکٹ 1858" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
سطر 1: سطر 1:
[[2 اگست]] [[1858ء]] کو برطانوی وزیراعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کا خاتمہ ہوگیا۔ [[ہندوستان]] براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر [[یکم نومبر]] [[1858ء]] کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق [[ہندوستان]] کے تمام اِختیارات [[سلطنت برطانیہ]] کی تحویل میں چلے گئے۔
[[2 اگست]] [[1858ء]] کو برطانوی وزیراعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کا خاتمہ ہو گیا۔ [[ہندوستان]] براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر [[یکم نومبر]] [[1858ء]] کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق [[ہندوستان]] کے تمام اِختیارات [[سلطنت برطانیہ]] کی تحویل میں چلے گئے۔

[[زمرہ:مملکت متحدہ پارلیمانی ایکٹ 1858ء]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ پارلیمانی ایکٹ 1858ء]]

نسخہ بمطابق 12:45، 2 فروری 2018ء

2 اگست 1858ء کو برطانوی وزیراعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ ہو گیا۔ ہندوستان براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر یکم نومبر 1858ء کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق ہندوستان کے تمام اِختیارات سلطنت برطانیہ کی تحویل میں چلے گئے۔