"جذبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Emotions_-_3.png|تصغیر|بنیادی جذبات]]
[[فائل:Emotions_-_3.png|تصغیر|بنیادی جذبات]]

'''جذبہ''' {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ [[جذبات]] جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً [[عشق]] ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی [[شعور]] سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کواپنے اندر جذب نہ کر لیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔

سطر 6: سطر 6:
{{Wiktionary}}
{{Wiktionary}}
* [http://www.wcl.ece.upatras.gr/ai/resources/demo-emotion-recognition-from-speech Online Demo: Emotion recognition from speech, University of Patras, Wire Communication Lab]
* [http://www.wcl.ece.upatras.gr/ai/resources/demo-emotion-recognition-from-speech Online Demo: Emotion recognition from speech, University of Patras, Wire Communication Lab]
{{Commonscat|Emotions}}
{{زمرہ کومنز|Emotions}}

[[زمرہ:شخصانی تجربہ]]
[[زمرہ:جذبہ|جذبہ]]
[[زمرہ:جذبہ| ]]
[[زمرہ:محیطی نظام]]
[[زمرہ:تصورات]]
[[زمرہ:تصورات]]
[[زمرہ:ذہنی عوامل]]
[[زمرہ:ذہنی عوامل]]
[[زمرہ:شخصانی تجربہ]]
[[زمرہ:محیطی نظام]]

نسخہ بمطابق 12:06، 3 فروری 2018ء

بنیادی جذبات

جذبہ (عربی: مشاعر، انگریزی: Emotion) اردو میں عربی سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی شعور کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً عشق ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی شعور کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی شعور سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی شعور کواپنے اندر جذب نہ کر لیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔

بیرونی روابط