"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tr:Orta Taş Çağı
م روبالہ جمع: ms:Zaman Mesolitik
سطر 36: سطر 36:
[[hu:Középső kőkorszak]]
[[hu:Középső kőkorszak]]
[[mk:Мезолит]]
[[mk:Мезолит]]
[[ms:Zaman Mesolitik]]
[[nl:Mesolithicum]]
[[nl:Mesolithicum]]
[[ja:中石器時代]]
[[ja:中石器時代]]

نسخہ بمطابق 21:25، 27 مارچ 2010ء

میزولِتِھک (انگریزی: Mesolithic) یا میان سنگی یا وسطی زمانہ پتھر، قدیم انسانی تاریخ میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو پالیولتھک اور نیولتھک ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے اوزاروں کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کے کٹائی کے آثار بھی پاۓ جاتے ہیں۔ جسکے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائي شروع کی۔

میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جسکا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔

اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں مچھلی پکڑنے کے اوزار، لکڑی کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔