"جلال الدین اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
|reign = 27 جنوری ، 1556ء - 27 اکتوبر ، 1605ء
|coronation = 14 فروری ، 1556ء [[کلانور]] ، [[گورداسپور]]
<!--|othertitles = السلطان الاعظم و الخاقان المکرم، امام عادل، سلطان الاسلام، کفۃ الانعام، امیرالمؤمنین، خلیفۃ المتعلی صاحب زمان، پادشاہ غازی، ظل اللہ [عرش عاشیانی]، شہنشاہ ہند-->
<!--
<!--|othertitles =His Majesty Al-Sultan al-'Azam wal Khaqan al-Mukarram, Imam-i-'Adil, Sultan ul-Islam Kaffatt ul-Anam, Amir ul-Mu'minin, Khalifat ul-Muta'ali Sahib-i-Zaman, Padshah Ghazi Zillu'llah ['Arsh-Ashyani], Shahanshah-E-Hind, Emperor of India-->
|othertitles = السلطان الاعظم و الخاقان المکرم، امام عادل، سلطان الاسلام، کفۃ الانعام، امیرالمؤمنین، خلیفۃ المتعلی صاحب زمان، پادشاہ غازی، ظل اللہ [عرش عاشیانی]، شہنشاہ ہند
-->
<!--
|othertitles =His Majesty Al-Sultan al-'Azam wal Khaqan al-Mukarram, Imam-i-'Adil, Sultan ul-Islam Kaffatt ul-Anam, Amir ul-Mu'minin, Khalifat ul-Muta'ali Sahib-i-Zaman, Padshah Ghazi Zillu'llah ['Arsh-Ashyani], Shahanshah-E-Hind, Emperor of India
-->
|full name = ابوالفتح جلال‌الدین محمد اکبر
|native_lang1 =
|predecessor =[[نصیر الدین محمد ہمایوں]]
|successor =[[نورالدین سلیم جہانگیر]]
| spouse = [[مریم الزمانی]] <br /> [[سلیمہ سلطان]] <br /> [[رقیہ سلطان]]
|issue =[[جہانگیر]] ، 5 مزید بیٹے اور 6 بیٹیاں
|royal house =خاندانِ تیمور
اکبر نے نہایت اعلٰی دماغ پایا تھا۔ [[ابوالفضل]] اور [[فیضی]] جیسے عالموں کی صحبت نے اس کی ذہنی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشی ۔ اس نے اس حقیقت کا ادراک کر لیا تھا کہ ایک اقلیت کسی اکثریت پر اس کی مرضی کے بغیر زیادہ عرصے تک حکومت نہیں کر سکتی۔ اس نے ہندوؤں کی تالیف قلوب کی خاطر انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات دیں اور ان کے ساتھ ازدواجی رشتے قائم کیے۔ اکبر نے ایک ہندو عورت [[جودھا بائی]] سے بھی شادی کی جو اس کے بیٹے [[جہانگیر]] کی ماں تھی۔ [[جودھا بائی]] نے مرتے دم تک [[اسلام]] قبول نہیں کیا تھا۔ نیز [[دین الہٰی]] کے نام سے ایک نیا مذہب بھی جاری کیا۔ جو ایک انتہا پسندانہ اقدام تھا اور اکبر کے [[ہندو]] [[رتن|رتنوں]] کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ تھا۔ دین الہًی کی وجہ سے اکبر مسلمان امراء اور بزرگان دین کی نظروں میں ایک ناپسندیدہ شخصیت قرار پایا۔ وہ خود ان پڑھ تھا۔ لیکن اس نے دربار میں ایسے لوگ جمع کر لیے تھے جو علم و فن میں نابغہ روزگار تھے۔ انہی کی بدولت اس نے بچاس سال بڑی شان و شوکت سے حکومت کی اور مرنے کے بعد اپنے جانشینوں کے لیے ایک عظیم و مستحکم سلطنت چھوڑ گیا۔
 
== تاریخ ==
 
=== جنگیں اور فتوحات ===
 
== مذہبی حکمت عملی ==
 
== بین الاقوامی پالیسی ==
 
== تعمیرات ==
 
[[ملففائل:Fatehpur Sikri Panch Mahal.jpg|thumbتصغیر|پنچ محل ، فتح پور سیکری]]
 
== اکبر کے نو رتن ==
شہنشاہ اکبر ِاعظم کے اہم درباریوں میں وہ "نورتن"بھی شامل تھے جن میں سے ہر ایک اپنی جگہ باکمال تھا اور اُن سب کی زندگی کے چند اہم پہلو ہی اُنکی وہ پہچان بنے جس کی وجہ سے آج بھی اُنکا ذکر مختلف شعبوں میں اہم سمجھا جاتا ہے۔راجہ ٹو ڈرمل اور عبد الرحیم خان خاناں کے علاوہ کوئی بھی منصب وزارت پر فائز نہ تھا لیکن یہ سب بادشاہ کے جلوت و خلوت کے شریک اور مشیر کار تھے۔
* ( 1) [[راجا بیربل]]:
* ( 2) [[ابو الفضل فیضی]]
* (3) [[ابو الفضل علامی]]
* (4) [[تان سین]]
* (5) [[عبد الرحیم خان خاناں]]
* (6) [[راجہ مان سنگھ]]
* ( 7) [[ملا دو پیازہ]]
* (8) [[راجہ ٹوڈرمل]]
* (9) [[مرزا عزیز کوکلتاش]]<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 3،صفحہ 47 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[اکبر اسکول]]
* [[دین الٰہی]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{S-start}}
{{s-hou|[[خاندان تیموری]]||14 اکتوبر 1542||27 اکتوبر 1605}}
{{s-aft|after=[[نورالدین جہانگیر]]}}
{{end}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Akbar the Great (Mughal emperor)}}
{{سلطنت مغلیہ}}
{{مغل سلاطین}}
{{لاہور}}
 
{{ضلع آگرہ}}
 
[[زمرہ:آگرہ1542ء کی شخصیاتپیدائشیں]]
[[زمرہ:1605ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخیآگرہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:اکبر]]
[[زمرہ:بھارتی سنی مسلمان]]
[[زمرہ:لاہوریتاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:چنگیز خان کی اولاد]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:سنی اسلام کے نقاد]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:شخصیات بلحاظ ایرانی نسب]]
[[زمرہ:چنگیزشہنشاہ خان کی اولاداکبر]]
[[زمرہ:1605ءلاہوری کی وفیاتشخصیات]]
[[زمرہ:1542ءمسلم کی پیدائشیںبادشاہ]]
[[زمرہ:مغل شہنشاہ]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:مسلم بادشاہ]]
[[زمرہ:آگرہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:مغلیہ خاندان]]
[[زمرہ:شہنشاہ اکبر]]
[[زمرہ:اکبر]]
[[زمرہ:مغلیہ دور حکومت]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]

فہرست رہنمائی