"3 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
* [[1999ء]] - [[میڈلین خان]]، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ |
* [[1999ء]] - [[میڈلین خان]]، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ |
||
* [[2011ء]] - [[دیو آنند]]، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر |
* [[2011ء]] - [[دیو آنند]]، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر |
||
* [[1980ء]] - |
* [[1980ء]] - قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا <ref name=uc/> |
||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
نسخہ بمطابق 06:35، 4 فروری 2018ء
1 دسمبر | 2 دسمبر | 3 دسمبر | 4 دسمبر | 5 دسمبر |
واقعات
- 1984ء - بھوپال، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کے سبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
- 2005ء - حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا [1]
- 1992ء - سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی [1]
- 1990ء - حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی [1]
- 1984ء - بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے [1]
- 1971ء - مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز [1]
- 1967ء - جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا [1]
ولادت
- 1368ء - شارل ششم شاہ فرانس
- 1447ء - بایزید ثانی، عثمانی سلطان
- 1884ء - راجندرہ پرساد، بھارتی وکیل اور سیاست دان، صدر بھارت
- 1886ء - مان سیگبان، سویڈش ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1900ء - رچرڈ کوہن، آسٹریائی جرمن حیاتی کیمیا داں اور ماہر تعلیم
- 1925ء - کم ڈے ژونگ، جنوبی کوریائی لیفٹیننٹ اور سیاست دان
- 1933ء - پاول جے. کوٹزن، ڈچ کیمسٹ اور انجینئر
- 1960ء - ڈیرل حینا، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1960ء - جولیان مور، امریکی اداکارہ اور مصنف
- 1973ء - ہولی میری کومبز، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1980ء - اینا کلومسکی، امریکی اداکارہ
- 1985ء - امینڈا سائفریڈ، امریکی اداکارہ
- 1884ء - بھارت کے پہلے صدرڈاکٹر راجندر پرشاد بہار میں پیدا ہوئے [1]
وفات
- 1999ء - میڈلین خان، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 2011ء - دیو آنند، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
- 1980ء - قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا [1]