"جے پال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
[[زمرہ:1001ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1001ء کی وفیات]] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:دسویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]] |
[[زمرہ:دسویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]] |
||
⚫ | |||
⚫ |
نسخہ بمطابق 11:20، 5 فروری 2018ء
جے پال | |
---|---|
جے پال کی فوج میں برفباری کی وجہ سے افرا تفری |
جے پال کابل شاہی کا ایک حکمران تھا جس کا زمانہ 964ء سے 1001ء بتایا جاتا ہے۔اس کا سلطنت لغمان سے کشمیر اور سرہند سے ملتان تک پھیلا تھا اور پشاور اس سلطنت کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جے پال ہتپال کا بیٹا تھا۔اس کا صاحبزادہ انندپال تھا۔ جے پال نے اپنے دور میں غزنوی سلطنت کے خلاف لڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے غزنوی سلطنت کے دارلحکومت غزنی پر کئی مرتبہ حملہ کیا ۔تاہم غزنویوں نے جے پال کو شکست دی اور جے پال سے معاوضہ وصول کیا۔جے پال کے حملوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کو ڈر تھا کہ کہی غزنوی شاہان ان کے سلطنت پر قبضہ نہ کریں۔ جے پال نے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے غزنوی سلطنت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ایک بار پر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجتاََ جے پال کو وادئ کابل اور دریائے سندھ کے درمیان واقع سارے خطے پر اپنا اقتدار کھو بیٹھا۔