"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{نظام شمسی ناؤ}}
سطر 11: سطر 11:
{{زمرہ کومنز|Dwarf planets}}
{{زمرہ کومنز|Dwarf planets}}


{{نظام شمسی ناؤ}}
[[زمرہ:چھوٹے سیارے]]
[[زمرہ:چھوٹے سیارے]]
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:فلکیات]]

نسخہ بمطابق 23:21، 6 فروری 2018ء

بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کے لیے اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہو سکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباًًًً گول یا کروی شکل اختیار کر سکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔

مزید دیکھیۓ