"متوتر ازر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
سطر 9: سطر 9:


[[زمرہ:اموادی علم]]
[[زمرہ:اموادی علم]]

[[en:Tensile strength]]
[[en:Tensile strength]]
[[ar:مقاومة الشد]]
[[da:Trækstyrke]]
[[de:Zugfestigkeit]]
[[es:Tracción]]
[[he:מאמץ מתיחה]]
[[hi:तनाव पुष्टि]]
[[hu:Szakítószilárdság]]
[[it:Carico di rottura]]
[[ja:強度]]
[[ms:Kekuatan tegangan]]
[[nl:Treksterkte]]
[[pl:Wytrzymałość na rozciąganie]]
[[ru:Предел прочности]]
[[sr:Затезна чврстоћа]]
[[zh:强度]]

نسخہ بمطابق 00:51، 31 مارچ 2010ء

متوترہ ازر (tensile strength) سے مراد کسی بھی مادے کی وہ انتہائی مقاومت یا اس مادے پر لگایا جاسکنے والا وہ انتہائی متوترہ تناؤ (tensile stress) ہوتا ہے کہ جس کے بعد اس میں بگاڑ یا توڑ پھوڑ کے آثار نمودار ہونے لگیں۔ متوتر کا لفظ اردو میں عربی سے آیا ہے اور اپنی اساس میں وتر سے ماخوذ ہے جبکہ ازر اصل میں زور یعنی strength (مقاومت) کا متبادل ہے[1] ؛ متوتر کو اعراب کے ساتھ مُتَوَتِّر لکھ کر mutawat tir ادا کیا جاتا ہے۔


مزید دیکھیئے

حوالہ جات

  1. ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں