"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox language |
{{Infobox language |
||
|name= |
|name=English language |
||
|nativename=English language |
|||
|pronunciation={{IPAc-en|ˈ|ɪ|ŋ|ɡ|l|ɪ|ʃ}}{{Sfn|Oxford Learner's Dictionary|2015|loc=Entry: [http://www.oxfordlearnersdictionaries.com/us/pronunciation/english/english_1 English – Pronunciation]}} |
|pronunciation={{IPAc-en|ˈ|ɪ|ŋ|ɡ|l|ɪ|ʃ}}{{Sfn|Oxford Learner's Dictionary|2015|loc=Entry: [http://www.oxfordlearnersdictionaries.com/us/pronunciation/english/english_1 English – Pronunciation]}} |
||
|region= [[English-speaking world|Worldwide]] |
|region= [[English-speaking world|Worldwide]] |
||
|speakers=360{{Ndash}}400{{Spaces}} |
|speakers=360{{Ndash}}400{{Spaces}}million |
||
|date=2006 |
|date=2006 |
||
|ref={{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}} |
|ref={{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}} |
||
|speakers2=[[دوسری زبان]]: 400{{Spaces}} |
|speakers2=[[دوسری زبان]]: 400{{Spaces}}million;<br />as a [[foreign language]]: 600–700 million{{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}} |
||
|familycolor =Indo-European |
|familycolor =Indo-European |
||
|fam2=[[جرمنیہ زبانیں |
|fam2=[[جرمنیہ زبانیں]] |
||
|fam3=[[مغربی جرمنیہ زبانیں |
|fam3=[[مغربی جرمنیہ زبانیں]] |
||
|fam4=[[Anglo-Frisian languages|Anglo-Frisian]] |
|fam4=[[Anglo-Frisian languages|Anglo-Frisian]] |
||
|fam5=[[Anglic languages|Anglic]] |
|fam5=[[Anglic languages|Anglic]] |
||
|ancestor=[[قدیم انگریزی]] |
|ancestor=[[قدیم انگریزی]] |
||
|ancestor2=[[ |
|ancestor2=[[Middle English]] |
||
|ancestor3=[[Early Modern English]] |
|ancestor3=[[Early Modern English]] |
||
|script={{Plainlist| |
|script={{Plainlist| |
||
* [[لاطینی رسم الخط]] ([[ |
* [[لاطینی رسم الخط]] ([[English alphabet]]) |
||
* [[ |
* [[English Braille]], [[Unified English Braille]] |
||
}} |
}} |
||
|nation={{Plainlist| |
|nation={{Plainlist| |
||
سطر 48: | سطر 47: | ||
* [[اقتصادی تعاون تنظیم]] |
* [[اقتصادی تعاون تنظیم]] |
||
}} |
}} |
||
}} |
|||
|iso1=en |
|||
|iso2=eng |
|||
|iso3=eng |
|||
|lingua=52-ABA |
|||
|map=Countries with English as Official Language.png |
|||
|mapcaption= |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#00d921|Anglosphere}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#088a4b|Official as majority language}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#16c46d|Official as minority language}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#045fb4|Co-official as majority language}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#5599ff|Co-official as minority language}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#f1ff59|Unofficial}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#ffc34a|Not official as majority language}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#ffffff|Not official as minority language}} |
|||
{{نقشوں کا حاشیہ|#f3f3e4|No data}} |
|||
|notice=IPA |
|||
|sign=[[Manually coded English]]<br />(multiple systems) |
|||
|glotto=stan1293 |
|||
|glottorefname=Standard English |
|||
}} |
|||
[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]] |
[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]] |
نسخہ بمطابق 13:26، 7 فروری 2018ء
انگریزی (English) انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔
مادری زبان کے طور پر دنیا کی سب سے بڑی زبان جدید چینی ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔
دنیا بھر میں تقریباً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی مادری زبان انگریزی ہے جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان ہے۔پاکستان،انڈیا اور بنگلہ دیش میں زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔
انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریح، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے برتر بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ 1945ء میں اقوام متحدہ کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔
انگریزی بنیادی طور پر مغربی جرمینک زبان ہے جو قدیم انگلش سے بنی ہے۔ سلطنتِ برطانیہ کی سرحدوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ یہ زبان بھی انگلستان سے نکل کر امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں پھیلتی چلی گئی اور آج برطانیہ یا امریکہ کی سابق نو آبادیوں میں سے اکثر میں یہ سرکاری زبان ہے جن میں پاکستان، گھانا، بھارت، نائجیریا، جنوبی افریقا، کینیا، یوگینڈا اور فلپائن بھی شامل ہیں۔
سلطنتِ برطانیہ کی وسیع سرحدوں کے باوجود انگریزی 20 ویں صدی تک دنیا میں رابطے کی زبان نہیں تھی بلکہ اسے یہ مقام دوسری جنگ عظیم میں امریکہ کی فتح اور دنیا بھر میں امریکی ثقافت کی ترویج کے ذریعے حاصل ہوا خصوصا ذرائع مواصلات میں تیز ترقی انگریزی زبان کی ترویج کا باعث بنی۔
ویکی ذخائر پر انگریزی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ↑ Oxford Learner's Dictionary 2015, Entry: English – Pronunciation.
- ^ ا ب Crystal 2006, pp. 424–426.
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Standard English"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ISO language articles citing sources other than Ethnologue
- انگریزی زبان
- آسٹریلیا کی زبانیں
- آئرلینڈ کی زبانیں
- اشتقاقی زبانیں
- انگریزی زبانیں
- برمودا کی زبانیں
- برطانیہ کی زبانیں
- بوٹسوانا کی زبانیں
- بیلیز کی زبانیں
- بھارت کی زبانیں
- بہاماس کی زبانیں
- پاپوا نیو گنی کی زبانیں
- پاکستان کی زبانیں
- ثقافت
- جرمنیہ زبانیں
- جزائر سلیمان کی زبانیں
- جمیکا کی زبانیں
- جنوبی افریقہ کی زبانیں
- جنوبی سوڈان کی زبانیں
- روانڈا کی زبانیں
- ریاستہائے متحدہ کی زبانیں
- زبانیں
- زمبابوے کی زبانیں
- زیمبیا کی زبانیں
- سامووا کی زبانیں
- سنگاپور کی زبانیں
- سوازی لینڈ کی زبانیں
- سوڈان کی زبانیں
- سیچیلیس کی زبانیں
- سیرالیون کی زبانیں
- سینٹ کیٹز و ناویس کی زبانیں
- سینٹ لوسیا کی زبانیں
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کی زبانیں
- فاعلی فعلی مفعولی زبانیں
- فجی کی زبانیں
- فلپائن کی زبانیں
- کیمرون کی زبانیں
- کینیا کی زبانیں
- کینیڈا کی زبانیں
- گوام کی زبانیں
- گیانا کی زبانیں
- گیمبیا کی زبانیں
- گھانا کی زبانیں
- لائبیریا کی زبانیں
- لیسوتھو کی زبانیں
- مالٹا کی زبانیں
- معاشرتی ثقافتی عالمگیریت
- ملاوی کی زبانیں
- ملائیشیا کی زبانیں
- موریشس کی زبانیں
- نائجیریا کی زبانیں
- نمیبیا کی زبانیں
- نیوزی لینڈ کی زبانیں
- وانواتو کی زبانیں
- یوگنڈا کی زبانیں
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں
- ہانگ کانگ کی زبانیں
- جزائر کیمین کی زبانیں
- گریناڈا کی زبانیں