"اسلوبیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
سادہ سے الفاظ میں '''اسلوبیات''' کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں
سادہ سے الفاظ میں '''اسلوبیات''' کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں
* اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
* اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
* [[فلسفہ]] میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اسکے اصول و ضوابط اور اسکے [[دستورالعمل]] کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔
* [[فلسفہ]] میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اس کے اصول و ضوابط اور اس کے [[دستورالعمل]] کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔


[[زمرہ:اسلوبیات|اسلوبیات]]
[[زمرہ:اسلوبیات|اسلوبیات]]

نسخہ بمطابق 21:02، 7 فروری 2018ء

سادہ سے الفاظ میں اسلوبیات کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں

  • اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
  • فلسفہ میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اس کے اصول و ضوابط اور اس کے دستورالعمل کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔