"بیٹا تنزل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا |
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
[[uk:Бета-розпад]] |
[[uk:Бета-розпад]] |
||
[[zh:Β衰变]] |
[[zh:Β衰变]] |
||
[[th:การสลายให้อนุภาคบีตา]] |
نسخہ بمطابق 18:41، 1 اپریل 2010ء
علم مرکزی طبیعیات میں بیٹا تنزل سے مراد ایک ایسے اشعاعی تنزل (radioactive decay) کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) سے ایسے ذرات (particles) خارج ہوتے ہیں کہ جن کو بیٹا ذرات کہا جاتا ہے، یہ بیٹا ذرات (beta particles) اپنی حقیقت میں یا تو برقیہ (electron) ہوسکتے ہیں اور یا پھر مثبرقیہ (positron) ہوسکتے ہیں۔