"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Anatolia_composite_NASA.png|تصغیر|جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر]]
[[فائل:Anatolia_composite_NASA.png|تصغیر|جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر]]


اناطولیہ [[مغربی ایشیا]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے۔ [[اردو]] میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو ([[ترک زبان|ترک]]: Anadolu) کہتے ہیں <ref>''ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات''، از [[خلیل احمد حامدی]]، ماہنامہ [[ترجمان القرآن]]، [[فروری]] [[1969ء]]، صفحہ 352</ref>۔ [[ترکی]] کے بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو [[لاطینی زبان|لاطینی]] نام [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]] ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Asia minor) سے بھی پکارا جاتا ہے۔
اناطولیہ [[مغربی ایشیا]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے۔ [[اردو]] میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو ([[ترک زبان|ترک]]: Anadolu) کہتے ہیں <ref>''ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات''، از [[خلیل احمد حامدی]]، ماہنامہ [[ترجمان القرآن]]، [[فروری]] [[1969ء]]، صفحہ 352</ref>۔ [[ترکی]] کے بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو [[لاطینی زبان|لاطینی]] نام [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]] {{دیگر نام|انگریزی= Asia minor}} سے بھی پکارا جاتا ہے۔
== نام ==
== نام ==
یہ اصطلاح [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔
یہ اصطلاح [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔
سطر 9: سطر 9:
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔


[[ایشیا|براعظم ایشیا]] کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ [[اناطولیہ]] کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں ، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔
[[ایشیا|براعظم ایشیا]] کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ [[اناطولیہ]] کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔


== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==

نسخہ بمطابق 05:58، 9 فروری 2018ء

جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر

اناطولیہ مغربی ایشیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اردو میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو (ترک: Anadolu) کہتے ہیں [1]۔ ترکی کے بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو لاطینی نام ایشیائے کوچک (انگریزی: Asia minor) سے بھی پکارا جاتا ہے۔

نام

یہ اصطلاح یونانی لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔

جغرافیہ

جزیرہ نما کے شمال میں بحیرہ اسود، جنوب میں بحیرہ روم، مغرب میں بحیرہ ایجیئن اور مشرق میں براعظم ایشیا ہے۔

تاریخ

تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ یونانی، رومی، کرد، بازنطینی، سلجوق اور ترک باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ سلجوق اور عثمانی عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔

براعظم ایشیا کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ اناطولیہ کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات، از خلیل احمد حامدی، ماہنامہ ترجمان القرآن، فروری 1969ء، صفحہ 352