934,716
ترامیم
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
پہلی انگلی [[انگوٹھا]] کہلاتی ہے، جس کے بعد شہادت کی انگلی یا [[انگشت شہادت]] ہوتی ہے، تیسرے نمبر پر [[درمیانی انگلی|بڑی انگلی]] ہوتی ہے، جس کو تمام انگلیوں کی نسبت بڑا ہونے کے سبب بڑی انگلی کہا جاتا ہے، چوتھے نمبر کی انگلی عموما{{دوزبر}} انگوٹھی وغیرہ پہننے کے لیے استعمال ہوتی ہے جبکہ پانچویں انگلی سب چھوٹی ہونے کے باعث [[خنصر|چیچی انگلی]] یا [[خنصر|چھنگلیا]] بھی کہاتی ہے۔ پانچ انگلیوں کو [[پنجہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
جانوروں میں [[بن مانس]] اور [[گوریلا]] لمبے ہاتھوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، لمبے ہاتھوں کی بدولت اس کی گرفت کافی مضبوط ہوتی ہے اور ان کی انگلیاں بھی قریبا{{دوزبر}} انسانوں کی طرح ہوتی ہیں۔ تاہم انگلیوں کی اصطلاح ہر قسم کے جانوروں کے لیے استعمال نہیں کی جاسکتی، مثلا{{دوزبر}} [[شیر]]، [[چیتا]]، [[بھیڑیا]] وغیرہ، ان کے ہاتھوں میں انگلیوں
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}
|