"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''این جی مجمدار''' {{دیگر نام|انگریزی=''N. G. Majumdar''}}، (پیدائش: [[یکم دسمبر]]،[[1897ء]] - وفات: [[11 نومبر]]، [[1938ء]]) [[بنگال]] سے تعلق رکھنے والے [[برطانوی ہند]] کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔
 
== حالات زندگی ==
این جی مجمدار [[یکم دسمبر]]،[[1897ء]] [[جیسور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (مودہ [[بنگلہ دیش]]) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ [[1920ء]] میں [[یونیورسٹی آف کلکتہ]] سے [[ایم اے]] کی ڈگری فرسٹ کلاس پوزیشن میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ [[22 اپریل]] سے [[9 مئی]]، [[1929ء]] تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ [[11 مئی]] ،[[1929ء]] میں وہ انہیں [[کلکتہ]] میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدارگیا۔ مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، [[موہنجو دڑو]] میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے [[وادی سندھ کی تہذیب]] کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔کیے۔ <ref name="dawn.com">[https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered/ این جی مجمدار کو یاد کیا گیا، روزنامہ ڈان کراچی، 31 جنوری 2011ء]</ref>
 
== وفات ==
این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں [[ضلع دادو]] کے تحصیل جوہی کے قریب [[کھیر تھر]] پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==

فہرست رہنمائی