"طالب علم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ug:ئوقۇغۇچى |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[Image:Math lecture at TKK.JPG|thumb|250px|ایک جدید ترین [[ |
[[Image:Math lecture at TKK.JPG|thumb|250px|ایک جدید ترین [[سوس]] [[جامعہ]] میں درس و تدریس کا ایک منظر]] |
||
علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر [[ممالک]] میں عموما{{دوزبر}} سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی [[اسکول]] میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی [[قوم]] یا [[ملک]] کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم [[ترقی]] کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار [[معلم]] کہلاتے ہیں اور یہ [[پیشہ]] اپنی کے پیش{{زیر}} نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔ |

نسخہ بمطابق 08:43، 3 اپریل 2010ء
علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر ممالک میں عموماً سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی اسکول میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی قوم یا ملک کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار معلم کہلاتے ہیں اور یہ پیشہ اپنی کے پیشِ نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔