"سڈنی پولک" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
{{Commonscat|Sydney Pollack}} |
{{Commonscat|Sydney Pollack}} |
||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
|||
[[زمرہ:ساؤتھ بینڈ، انڈیانا کے اداکار]] |
[[زمرہ:ساؤتھ بینڈ، انڈیانا کے اداکار]] |
||
[[زمرہ:انڈیانا کے مرد اداکار]] |
[[زمرہ:انڈیانا کے مرد اداکار]] |
||
سطر 35: | سطر 36: | ||
[[زمرہ:امریکی شخصیات]] |
[[زمرہ:امریکی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:ہدایت کار]] |
نسخہ بمطابق 10:44، 12 فروری 2018ء
سڈنی پولک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Sydney Pollack) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sydney Irwin Pollack) | ||||||
پیدائش | 1 جولائی 1934ء [1][2][3][4][5][6][7] لا فائت، انڈیانا [8][9][10] |
||||||
وفات | 26 مئی 2008ء (74 سال)[11][1][2][3][4][5][6] پیسیفک پالیسڈس، لاس اینجلس ، لاس اینجلس [10] |
||||||
وجہ وفات | معدہ کا سرطان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [12] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
کینس فیسٹیول میں صدر جیوری | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | اسٹیلا ایڈلر اسٹوڈیو آف ایکٹنگ | ||||||
پیشہ | فلم ساز [10]، اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، فلم ہدایت کار ، پائلٹ ، کریکٹر اداکار ، ہدایت کار [13][10] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار .یکم جولائی 1934 میں پیدا ہونے والے پولک دسویں کلاس پاس کرنے کے بعد اداکار کے طور پر اپنی قسمت آزمانے کے لیے نیویارک آئے۔
کیرئیر کا آغاز
سڈنی پولک نے ٹیلیوژن میں ادکاری کرنے سے پہلے اداکاری کےمعروف ٹرینر سینفورڈ میسنر سے اداکاری کی ٹرینگ حاصل کی۔ میں انہوں نے ٹیلی وژن کے لیے پروگرام بنانے شروع کیے اور اس کے چار برس بعد ہدایت کار کے طور پر ’دا سلنڈر تھریڈ‘ نام کی فلم بنائی۔ سڈنی پولک کہتے تھے کہ 70 کی دہائی فلمیں بنانے کے لحاظ سے ہالی وڈ کا گولڈن دور تھا۔
فلمیں
سڈنی پولک نے ’ٹوٹسی‘ اور ’آؤٹ آف افریقہ ‘ جیسی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایات دیں اور ’مائیکل کلیٹن‘ جیسی کامیاب فلموں کو پروڈیوس کیا۔ ’ٹوٹسی‘ کے لیے انہیں 1982 میں بہترین ہدایت کار کےطور پر آسکر کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ’آؤٹ آف افریقہ ‘ کے لیے انہیں بہترین ہدایت کار کا آسکر اعزاز ملا۔ اس فلم کو کل سات آسکر ایوارڈز ملے
کامیابیاں
پولک کو ڈائریکٹر کی حیثیت سے 1969 میں ’دے شوٹ ہارسز ڈانٹ دے‘ کے لیے بھی آسکر اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا۔ اپنے کیریئر کے دوران پولک نے باکس آفس پر زبردست نام کمایا اورگزشتہ برس انہوں نے آسکر نامزد ’مائیکل کلیٹن ‘ کو پروڈیوس کیا اور فلم میں اداکاری بھی کی۔ 26 مئی 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔
ویکی ذخائر پر سڈنی پولک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118898744 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12080013f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hb1cpt — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/103960 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27114359 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/597898 — بنام: Sydney Pollack — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Sydney Pollack — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1cd8e5b6c0be4ca1bc36fedefd1334e3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.sfgate.com/news/article/Prolific-director-known-for-A-list-casts-3212609.php — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2021
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0001628
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118898744 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اپریل 2024
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/05/26/movies/26cnd-pollack.html?_r=1&hp&oref=slogin
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/mkz13v750sjp4mf — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 20 اگست 2008
- ↑ https://www.acmi.net.au/creators/3886
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12080013f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/37941859
- 1934ء کی پیدائشیں
- 1 جولائی کی پیدائشیں
- 2008ء کی وفیات
- 26 مئی کی وفیات
- ساؤتھ بینڈ، انڈیانا کے اداکار
- انڈیانا کے مرد اداکار
- لاس اینجلس کے مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- ساؤتھ بینڈ، انڈیانا کے مصنفین
- یہودی امریکی مصنفین
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- امریکی ہواباز
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- امریکی فلم اداکار
- امریکی شخصیات