"وزیراعظم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تاریخی درستی |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فہرستیں |
||
سطر 304: | سطر 304: | ||
[[زمرہ:آئین پاکستان]] |
[[زمرہ:آئین پاکستان]] |
||
[[زمرہ:مجلس شوریٰ پاکستان]] |
[[زمرہ:مجلس شوریٰ پاکستان]] |
||
[[زمرہ:فہرستیں]] |
|||
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]] |
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]] |
نسخہ بمطابق 18:18، 12 فروری 2018ء
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان وزیر اعظم | |
---|---|
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم | |
خطاب | ہز ایکسی لینسی |
رہائش | وزیر اعظم ہاؤس |
تقرر کُننِدہ | ایوان زیریں پاکستان |
مدت عہدہ | پانچ سال; قوم اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ختم |
تاسیس کنندہ | لیاقت علی خان |
تشکیل | 15 اگست 1947 |
ویب سائٹ | www.pakistan.gov.pk/ |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
پاکستان کا وزیراعظم حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبران وزیراعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیراعظم اپنی معاونت کے لیے وزیروں کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیراعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ ریاست کا سربراہ تو صدر ہوتا ہے مگر وزیراعظم تمام انتظامی اور حکومتی امور کا سربراہ ہوتا ہے۔
فہرستِ وزرائے اعظم پاکستان
قیام پاکستان سے لے کر اب تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے: