"اگر بشرط اگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22: سطر 22:
* ضروری اور کافی = necessary and sufficient
* ضروری اور کافی = necessary and sufficient


===مثال ===
*"پودا پھلے پھولے گا" اگر "پودے پر بارش ہو"
:یا
:"پودا پھلے پھولے گا" کے لیے کافی ہے کہ "پودے پر بارش ہو"
: ''A'' = "پودا پھلے پھولے گا"
: ''B'' = "پودے پر بارش ہو"
:<math> A \Leftarrow B</math>
:<math> B \Rightarrow A</math>
<br>

*"پودا پھلے پھولے گا" بشرطِ اگر "پودے کو پانی ملتا رہے"
:یا
:"پودا پھلے پھولے گا" کے لیے ضروری ہے کہ "پودے کو پانی ملتا رہے"
: ''A'' = "پودا پھلے پھولے گا"
: ''C'' = "پودے کو پانی ملتا رہے"
:<math> C \Leftarrow A</math>
:<math> A \Rightarrow C</math>
<br>





نسخہ بمطابق 00:01، 28 ستمبر 2006ء

ریاضی مسلئوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح

  • انگریزی مخفف: iff
  • اگر بشرط ِاگر = if and only if

یہ دو رویہ implication ہے۔ اگر لکھا ہو کہ:

"بیان A، اگر بشرط ِاگر ، بیان B"
(انگریزی ترجمہ: "Statement A if and only if Statement B")

تو اس کا مطلب ہے:

  1. کہ اگر بیان A لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان B لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)
  2. کہ اگر بیان B لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیانA لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)


ریاضی مساوات میں اسے خاص علامت کے استعمال سے یوں لکھتے ہیں:

جس کا مطلب ہے کہ:

ضروری اور کافی

اس کے علاوہ یہ اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں

  • ضروری = necessary
  • کافی = sufficient
  • ضروری اور کافی = necessary and sufficient

مثال

  • "پودا پھلے پھولے گا" اگر "پودے پر بارش ہو"
یا
"پودا پھلے پھولے گا" کے لیے کافی ہے کہ "پودے پر بارش ہو"
A = "پودا پھلے پھولے گا"
B = "پودے پر بارش ہو"


  • "پودا پھلے پھولے گا" بشرطِ اگر "پودے کو پانی ملتا رہے"
یا
"پودا پھلے پھولے گا" کے لیے ضروری ہے کہ "پودے کو پانی ملتا رہے"
A = "پودا پھلے پھولے گا"
C = "پودے کو پانی ملتا رہے"



ان اصطلاحات میں مماثلت نیچے کے جدول میں واضح کی گئی ہے۔


Synonyms

A if B

B is sufficeint for A

ہم معنی

Aاگر B

B کافی ہے Aکے لیے

Synonyms A only if B B is necessary for A
ہم معنی

A بشرطِ اگر B

B ضروری ہے A کے لیے

Synonyms A if, and only if, B A is necessary and sufficient for B
ہم معنی

A اگر بشرطِ اگر B

A ضروری ہے، اور کافی ہے، Bکے لیے



E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات