"19 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م درستی |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
* [[1959ء]] - [[برطانیہ]] ،[[ترکی]] اور [[یونان]] نے [[قبرص]] کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے <ref name="uc"/> |
* [[1959ء]] - [[برطانیہ]] ،[[ترکی]] اور [[یونان]] نے [[قبرص]] کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے <ref name="uc"/> |
||
* [[2006ء]] - [[برطانیہ]] کے معروف بینڈ [[رولنگ اسٹونز]] نے [[برازیل]] میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2937/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |

* [[2008ء]] - [[پاکستان]] میں [[انتخابات 2008ء|انتخابات]] کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: [[پیپلز پارٹی]] 87، [[مسلم لیگ ن]] 67، [[مسلم لیگ ق]]: 38، [[آزاد]] 27 اور [[متحدہ قومی موومنٹ]] 20 نشستوں سے کامیاب۔ |

== ولادت == |
== ولادت == |
نسخہ بمطابق 13:14، 21 فروری 2018ء
17 فروری | 18 فروری | 19 فروری | 20 فروری | 21 فروری |
واقعات
- 197ء - رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی [1]
- 1920ء - ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت [1]
- 1959ء - برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے [1]
- 2006ء - برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے [1]
- 2008ء - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
ولادت
- 1473ء – نکولس کوپرنیکس، پولش ریاضی داں اور ماہر فلکیات
- 1630ء – شیواجی، ہندوستانی بادشاہ
- 1833ء – الی ڈوکمن، سوئس صحافی
- 1859ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈش ماہر طبیعیات اور کیمیا دان
- 1911ء – مرلے اوبیرون، ہندستانی امریکی اداکارہ
- 1940ء – صفر مراد نیازاف، ترکمان انجینئر اور سیاست دان
- 1941ء – ڈیوڈ جے گروس، امریکی ماہر طبیعیات
- 1951ء – ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، پاکستانی سیاست دان و بانی منہاج القرآن
- 1956ء – کیتھلین بیلر، امریکی اداکارہ
- 1956ء – روڈرک مککینون، امریکی ماہر حیاتیات
- 1971ء – جیف کینی، امریکی مصنف
وفات
- 1951ء - آندرے ژید، فرانسیسی ناول نگار، مقالہ نگار اور ڈراما نگار
- 1952ء - نٹ ہمسن، ناروے کے ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار
- 1988ء - انڈری فریڈرک کونینڈ، فرانسیسی نژاد امریکی معالج
- 1997ء - دنگ شاوپنگ، چینی سیاست دان
- 2013ء - رابڑت کول مین رچرڈسن، امریکی ماہر طبیعیات
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو