"طبریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox Israel municipality
{{Infobox Israel municipality
|name=Tiberias
|name=طبریہ
|hebname={{lang-he-a|טְבֶרְיָה|Tverya.ogg}}
|hebname={{lang-he-a|טְבֶרְיָה|Tverya.ogg}}
|ISO=Ṭberya
|ISO=Ṭberya
سطر 27: سطر 27:
|website=[http://www.tiberias.muni.il/ www.tiberias.muni.il]
|website=[http://www.tiberias.muni.il/ www.tiberias.muni.il]
}}
}}
'''طبریہ''' ( [[لاطینی]]: Tiberias) [[اسرائیل]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[Kineret Subdistrict]] میں واقع ہے۔یہ بحیرہ طبریہ کے مغربی کنارے واقع ہے [[یروشلم]] کی تباہی(586 ق م)کے بعد طبریہ یہود کا تہذیبی مرکز بن گیا ۔ اسے 13ھ میں [[شرحبیل بن حسنہ]] نے فتح کیا ۔ اس پر یورپی صلیبیوں نے قبضہ رہا ۔[[صلاح الدین ایوبی]] نے معرکہ حطین (583ھ1087ء) میں اسے صلیبی قبضہ سے چھڑایا۔بحیرہ روم کی بندرگاہ حیفااور عکا50 کلومیٹر اور [[بیت المقدس]] اور [[دمشق]] سے 125 کلو میٹر ہیں بائیبل میں اس کا نام گلیل آیا ہےگرم پانی کا ایک چشمہ جو "حمہ سلیمان بن داؤد"کہلاتا ہے،طبریہ اور بیسان کے درمیان واقع ہے۔ یہاں ایک تراشیدہ چٹان ہے جسے لوگ حضرت سلیمان کی قبر ہے۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 174،دارالسلام الریاض</ref>
'''طبریہ''' {{دیگر نام|انگریزی= Tiberias}} [[اسرائیل]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[Kineret Subdistrict]] میں واقع ہے۔یہ بحیرہ طبریہ کے مغربی کنارے واقع ہے [[یروشلم]] کی تباہی(586 ق م)کے بعد طبریہ یہود کا تہذیبی مرکز بن گیا ۔ اسے 13ھ میں [[شرحبیل بن حسنہ]] نے فتح کیا ۔ اس پر یورپی صلیبیوں نے قبضہ رہا ۔[[صلاح الدین ایوبی]] نے معرکہ حطین (583ھ1087ء) میں اسے صلیبی قبضہ سے چھڑایا۔بحیرہ روم کی بندرگاہ حیفااور عکا50 کلومیٹر اور [[بیت المقدس]] اور [[دمشق]] سے 125 کلو میٹر ہیں بائیبل میں اس کا نام گلیل آیا ہےگرم پانی کا ایک چشمہ جو "حمہ سلیمان بن داؤد"کہلاتا ہے،طبریہ اور بیسان کے درمیان واقع ہے۔ یہاں ایک تراشیدہ چٹان ہے جسے لوگ حضرت سلیمان کی قبر ہے۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 174،دارالسلام الریاض</ref>
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Tiberias&redirect=no&oldid=599361067 |title =Tiberias|date =}}</ref>
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Tiberias&redirect=no&oldid=599361067 |title =Tiberias|date =}}</ref>



نسخہ بمطابق 12:50، 24 فروری 2018ء


عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259Ṭberya
 • دیگر ہجےTveria (سرکاری)
طبریہ
لوگو
ضلعشمالی
قیامc. 20 CE
حکومت
 • قسمشہر (from 1948)
 • میئرYosef Ben David
رقبہ
 • کل10,872 دونم (10.872 کلومیٹر2 یا 4.198 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل41,300
نام کے معنیCity of Tiberius
ویب سائٹwww.tiberias.muni.il

طبریہ (انگریزی: Tiberias) اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو Kineret Subdistrict میں واقع ہے۔یہ بحیرہ طبریہ کے مغربی کنارے واقع ہے یروشلم کی تباہی(586 ق م)کے بعد طبریہ یہود کا تہذیبی مرکز بن گیا ۔ اسے 13ھ میں شرحبیل بن حسنہ نے فتح کیا ۔ اس پر یورپی صلیبیوں نے قبضہ رہا ۔صلاح الدین ایوبی نے معرکہ حطین (583ھ1087ء) میں اسے صلیبی قبضہ سے چھڑایا۔بحیرہ روم کی بندرگاہ حیفااور عکا50 کلومیٹر اور بیت المقدس اور دمشق سے 125 کلو میٹر ہیں بائیبل میں اس کا نام گلیل آیا ہےگرم پانی کا ایک چشمہ جو "حمہ سلیمان بن داؤد"کہلاتا ہے،طبریہ اور بیسان کے درمیان واقع ہے۔ یہاں ایک تراشیدہ چٹان ہے جسے لوگ حضرت سلیمان کی قبر ہے۔[1] [2]

تفصیلات

طبریہ کی مجموعی آبادی 41,300 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 174،دارالسلام الریاض
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tiberias" 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔