"محمد رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|150px|محمد چہارم محمد چہارم 1648ء سے1687ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے و...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:01، 14 اپریل 2010ء

محمد چہارم

محمد چہارم 1648ء سے1687ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 2 جنوری 1642ء کو توپ کاپی محل استنبول ترکی میں پیدا ہوئے اور 6 جنوری 1693ء کو ادرنہ کے مقام پر وفات پائی۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔