"القانون فی الطب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Redirecting to قانون فی الطب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
علم طب ، جراحی اور علم الابدان پر حکیم[[ بوعلی سینا]] یا [[ابن سینا]] کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا [[تشریح]] ، [[فعلیات]] وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیۓ گۓ ہیں۔
#REDIRECT [[قانون فی الطب]]

[[Category:کتابیں]]

نسخہ بمطابق 04:01، 2 اکتوبر 2006ء

علم طب ، جراحی اور علم الابدان پر حکیمبوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح ، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیۓ گۓ ہیں۔