"10 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18: سطر 18:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسکاٹ لینڈ}} - [[1948ء]] - [[اینڈریو براؤن]] اسکاٹش فٹبالر اور کوچ (پیدائیش: [[1870ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسکاٹ لینڈ}} - [[1948ء]] - [[اینڈریو براؤن]] اسکاٹش فٹبالر اور کوچ (پیدائیش: [[1870ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1980ء]] - [[یحیٰی خان]]، پاکستان کے سابق سپاہ سالار اعظم اور صدر (پیدائیش: [[1917ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1980ء]] - [[یحیٰی خان]]، پاکستان کے سابق سپاہ سالار اعظم اور صدر (پیدائیش: [[1917ء]])
* [[ 1927ء]] - ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سرگنگارام لندن میں ا نتقال کر گئے <ref name=uc/>
* [[1927ء]] - ممتاز مخیر اور سماجی کارکن سر گنگا رام لندن میں انتقال کر گئے۔<ref name=uc/>


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 15:20، 27 فروری 2018ء

8 اگست 9 اگست 10 اگست 11 اگست 12 اگست

واقعات

  • 1821ء - مسوری کی امریکہ میں 24 ویں ریاست کی حثیت سے شمولیت۔
  • 1973ء - پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی [1]
  • 1973ء - ویسٹ انڈین ریاست بہاماز نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی[1]
  • 1947ء - برطانوی وزیراعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی[1]
  • 1800ء - کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولےئم کالج کا قیام عمل میں آیا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. Aqeel Abbas Jafari - Wikipedia