"تختہ شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
185 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
حوالہ جات/روابط کی درستی
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
م (حوالہ جات/روابط کی درستی)
ابتداء میں ہم نے جو فارمولا معلوم کیا تھا، اس کے مطابق بساط پر چاولوں کی مجموعی تعداد 264-1ہے۔ اب چونکہ 30ملی گرام کا مطلب 0.00000003 ٹن ہوتا ہے۔ لہٰذا اوپر حاصل کردہ وزن میں سے یہ ننھی منی مقدار بھی نفی کر دیں گے، تو بساط بھر چاولوں کا تخمینی وزن (میٹرک ٹنوں میں) یہ ہو گا:
*553,402,322,211.28654845 یعنی یہ وزن '''ساڑھے پانچ کھرب ٹن''' سے بھی زیادہ ہے۔!
اتنے چاول تو ساری دنیا کے کسان مل کر بھی نہیں اگا سکتے۔ بھلا بادشاہ کے خزانے کی اس کے سامنے کیا حیثیت ہے۔<ref>[http://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2015-03-04/12366 Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- شطرنج کے ایک ماہر کی انوکھی فرمائش : بساط بھر چاول!<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
===بساط پر گھوڑا===

فہرست رہنمائی