"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''آزاد مواد''' يا '''آزاد معلومات''' کوئی بھی فعلی کام يا تخلیقی مواد ہوتا ہے جس کو دوبارہ استعمال ميں لانے، پھيلانے يا اس کوترميم کرنے ميں کسی قسم کی کوئی پابندی يا قید نہيں ہوتی۔ <ref>{{cite web |url=http://www.gnu.org/philosophy/free-doc.html |title=Free Software and Free Manuals |accessdate=March 22, 2009 |last=Stallman |first=Richard |authorlink=Richard Stallman |date=November 13, 2008 |publisher=[[Free Software Foundation]]}}</ref> يہ کھلے مواد کے نظر‎يات سے بالکل مختلف ہے جہاں کھلا مواد صرف ترمیم يا تبدیل کيا جاسکتا ہے ليکن وہ آزاد اور مفت نہيں ہوتا۔
 
آزاد مواد ہر اس حلقے ميں ہوتا ہيں جہاں فراہم کردہ کام يا مواد بپلک دومين کی سند کے ساتھ دستیاب ہوں يا ايسا مواد جہاں حق اشاعت کام ايسی سندوں کے ساتھ دستياب ہوں جو مواد کو آزادی کے ساتھ استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کی اجازت دیتی ہوں۔ اس کے علاوہ ايسا کام يا مواد کہ جس کی ملکیت ختم ہوچکی ہوں، بھی آزاد مواد کے زمرے ميں آتا ہيں۔

فہرست رہنمائی